یہ عورت کتنی بے وقوف تھی؟
جاوید چودھری
یہ 8ستمبر کو شاپنگ کے لیے لاہور گئی‘ تینوں بچے بھی اس کے ساتھ تھے‘ شاپنگ کے بعد والدہ کے گھر چلی گئی‘ رات کا کھانا کھایا‘ بچوں کو نیند آ گئی تو اس نے گوجرانوالہ واپس جانے کا فیصلہ کر لیا‘ والدہ روکتی رہ گئی لیکن اس کا خیال تھا خاوند کو پتا چل گیا
