اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ حویلی کالج گراؤنڈ میں ادا،عوام کا خراج عقیدت 

اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ حویلی کالج گراؤنڈ میں ادا،عوام کا خراج عقیدت

حویلی کہوٹہ (کشمیر ایکسپریس نیوز)حویلی کالج گراؤنڈ میں اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کر دی گئی

نماز جنازہ میں ہر مکتب سے عوام الناس نے شرکت کی مقررین نے کہا کہ افسوس ہم آج بے بس ہیں کہ فلسطین اور غزہ کے لیے کچھ نہ کر سکے

اسماعیل ہنیہ کا سارا خاندان اپنی آزادی کے لیے قربان ھو گیا ہمیں بھی چاہیے کہ ہمیں جہاد میں حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے

فلسطینیوں کے خون کا بہنا ہمیں دعوت دیتا ھے کہ جہاد کے لیے کھڑے ہو جایں سیہونی طاقتوں نے فلسطین اور غزہ کو بے شمار دکھ دئیے ظلم کی انتہا کر دی گئی ۔

بے گناہ معصوم بچوں اور بچیوں کو کثیر تعداد میں شہید کیا گیااسماعیل ہنیہ ایک عظیم لیڈر تھے ان کی شہادت مسلم امہ کے لیے بڑا اور نہ بھولنے والا بڑا دھچکہ ھے ۔

یہ بھی پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور نادرا کے مابین باہمی تعاون کو مستحکم کرنے پر اتفاق
سینیٹر روبینہ خالد چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) نے آج نادرا ہیڈ کوارٹرز میں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں اداروں کے مابین تعاون کو بڑھانے کے لیے باہمی امور پر توجہ مرکوز کی گئی۔
نادرا کے چیئرمین نے بی آئی ایس پی کی جانب سے کیے گئے مؤثر اقدامات کی تعریف کی، خاص طور پر اس بات پر روشنی ڈالی کہ کس طرح بی آئی ایس پی نے خواتین اوربچوں کی رجسٹریشن میں نادرا کی ملک گیر کوششوں کو نمایاں طور پر مکمل کیا ہے۔

اسماعیل ہنیہ شہادتاسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہحویلی کالج گراؤنڈعوام کا خراج عقیدت