نائب تحصیلدار اور انچارج نیابت کلری راجہ عنصر خان ریٹائر ،مرزا شکوراور کونسلر تنویر کی جانب سے تقریب
جاتلاں(کشمیر ایکسپریس نیوز)نائب تحصیلدار اور انچارج نیابت کلری راجہ عنصر خان کی ریٹائرمنٹ پر پرنسپل مرزا شکور احمد جرال نے کونسلر تنویر منیر جرال ایڈووکیٹ نے ان کے اعزاز میں ایک خوبصورت تقریب کا انقعاد کیا
تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا تلاوت کی سعادت مرزا اشتیاق جرال سولہ نے حاصل کیا
بعد پرنسپل مرزا شکور احمد جرال نے راجہ عنصر خان کو زبردست الفاظ میں سراہا اور تعریف کی تقریب میں ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد جرال نے خصوصی شرکت کی
اور نائب تحصیلدار راجہ عنصر کو محکمہ کی طرف سے خراج تحسین پیش کیا اور انکی تعریف کی اور محکمہ مال کی عزت افآزائی کیلے تقریب کا انقعاد کرنے والوں کا شکریہ ادا کیات
قریب میں مہمان گرامی نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا اور راجہ عنصر گرداور کی تعریف کی جس میں ڈسٙٹر کٹ کونسلر حاجی چوہدری کونسلر خالد حسین ممبر لوکل کونسلر چوہدری شوکت
افسرمال بھمبر انجیئر محمد علی گرداور سرکل طاہر محمود پٹواری خالد محمود کھڈوڑہ پٹواری حسن ظہیر پٹواری چوہدری ندیم پٹواری خرم شہزاد پٹواری خالد محمود کلری (جھنگ ) پٹواری محمد فراز پٹواری خالد محمود ( کنڈ) عمر جرال جبی چوہدری بشارت محمود جبی معصوم پور ایڈووکیٹ مرزا نواز جرال کڈھالہ مرزا آفتاب جرال کوٹجمبل (ر) لوکل گورنمنٹ سیکٹری مرزا مشتاق احمد جرال. صاحب عقیل منیر جرال زاہد محمود جرال ڈاکٹر اسلم جرال جبی بشارت جرال جبی شہزاد اسلم جرال اختر جرال جبی قدیر جرال جبی مدثر جرال جاوید اقبال جرال جبی راجہ قیکعباد کلری حمزہ جرال جبی ظہیر جرال جبی قیصر ایوب جرال جبی اختشام ایوب جرال جبی طاہر طارق جرال گورانکہ نے شرکت کی