سرداربابرکی نیورئیل میراث مارکیٹنگ مندرہ دفترآمد،پرتپاک استقبال
نکیال(غلام ربانی سے)سابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی پلندری و نائب صدر پی ٹی آئی پونچھ سردار بابر کی نیو رئیل میراث مارکیٹنگ مندرہ تحصیل گوجر خان ضلع راولپنڈی آفس آمد
اس موقع پر سی ای او میراث مارکیٹنگ مندرہ سردار کامران ضمیر نے انھیں خوش آمدید کہا
اس موقع پر ایم ڈی مارکیٹنگ محمد جاوید خان راجہ محمد ظہیر خان و انتظامیہ میراث مارکیٹنگ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور انھیں مالے پہنائی ہے
اس موقع پر سردار بابر خان نے اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا انھوں نے بہترین رہائشی سہولیات عوام کو بہم پہچانے پر سردار کامران خان اور میراث مارکیٹنگ کی جملہ انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا
اس موقع پر ایم ڈی مارکیٹنگ بابو محمد صدیق آف موہڑہ نکیال دفتر انچارج تحصیل نکیال فتح پور تھکیالہ ملک غلام ربانی دفتر انچارج دھروتی موھڑ ہ ایم اسحاق ساقی نے اپنے ایک بیان میں سردار بابر کے دورہ آفس میراث مارکیٹنگ مندرہ کو خوش آئند قرار دیا اور اسے عوام کامیراث مارکیٹنگ الھدیٰ ھومز مندرہ پر مکمل اعتماد کا مظہر قرار دیا
سرداربابرکی نیورئیل میراث مارکیٹنگ مندرہ دفترآمد،پرتپاک استقبال
یہ بھی پڑھیں
بھمبر(بیورورپورٹ)ضلع بھمبرمیں انسدادپولیومہم کا افتتاح،19 تا 23 اگست جاری رہنے والی مہم کا افتتاح ڈپٹی کمشنربھمبر مرزا ارشدمحمودجرال نے 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیوڈراپس پلاکر کیا۔
ڈی ایچ او ڈاکٹرارم بتول،قائمقام ایس پی محمدنصیرخان،ایم ایس ڈاکٹرمحمدمنصور چوہدری،ڈی ای او شفیق اصغر و دیگر ہمراہ تھے،ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ پولیس مجسٹریٹس اس مہم میں کامیابی میں بھرپوتعاون کریں گے۔
آزادکشمیر حکومت کے ویژن کے مطابق ریاست کو پولیو فری رکھنا ہمارا مشن ہے۔
اس موقع پر ڈی ایچ او ڈاکٹرارم بتول نے بریفنگ میں بتایاکہ پولیو ایک خطرناک بیماری ہے جو 5 سال سے کم عمر بچوں کو زیادہ متاثر کرتی ہے
یہ جان لیوا بیماری ہے اور تمام عمر کی معذوری پیدا کرتی ہے پولیو کی بیماری کو ختم کرنے کے لیے پورے ملک میں ہر سال قومی پولیو مہم منعقد ہوتی ہیں