چڑ ہوئی تحریک عوامی حقوق،دھرنا54ویں روزبھی جاری
چڑہوی(راجہ محمد فیصل سے)چڑ ہوئی عوامی حقوق کی تحریک کے دھرنے کو 54روز
چڑہوئی میں شدید بارش کے باوجود بھی ایکشن کمیٹی کے ممبران چڑہوئی کے بنیادی حقوق کے لئے دھرنے میں بیٹھے ہوئے ہیں
،جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے اس وقت تک احتجاج جاری رہے گا ،اج آزاد کشمیر اسمبلی کا اجلاس ہے
ہم امید کرتے ہیں کہ چوہدری محمد یسین اور عامر یسین چڑہوئی کی نمائندگی کا حق ادا کریں گے ،
وزیر اعظم سے اختلافات کے باعث بات نہیں کرسکتے تو چڑہوئی کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں اور محرومیوں پر بات کی
اسمبلی اجلاس میں کی جاسکتی ہے پیپلز پارٹی نے مطالبات کی منظوری کے لئے15روز کا وقت لیا تھا جس کی مدت بھی پوری ہونے والی ہے۔
مقرر وقت گزرنے کے بعد چڑہوئی میں شدید احتجاج کی کال دی جائیگی ،جب تک مطالبات پورے نہیں ہوتے اس وقت تک چڑہوئی بند رہےگا۔
یہ بھی پڑھیں
بھمبر (سعد چوہدری سے) خرم الطاف فراڈ کیس بھمبر کے شہریوں کو کروڑوں روپے کا چونا لگا کر فرار ہونے والا شخص خرم الطاف تھانہ بھمبر کے حوالات میں بند ملزم سے 73 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد بقیہ رقم آسماں کھا گیا یا زمین نگل گئی میڈیا انوسٹی گیشن کے مطابق خرم الطاف تقریباً ڈیڑھ سال قبل بھمبر آیا