پبلک گاڑیوں کے درمیان آدھا گھنٹہ کا ٹائم مقرر کیا جائے،سردارسفیر 

پبلک گاڑیوں کے درمیان آدھا گھنٹہ کا ٹائم مقرر کیا جائے،سردارسفیر

تراڑکھل(تحصیل رپورٹر)تراڑکھل ٹرانسپورٹ ورکرز یونین کے نائب صدر سردارسفیراحمد ولد سردارعقل حسین مرحوم نے اپنے ایک بیان میں کہا ھے کہ ایڈیشنل کمشنر سیکرٹری ٹرانسپورٹ اتھارٹی پونچھ راولاکوٹ P.T.Aنمبر216.34مورخہ 9فروری 2023کو جاری کیاگیا کہ گاڑی کے درمیان آدھا گھنٹہ کاوقت ضروری ھے کیونکہ گاڑیوں کے درمیان تیزرفتاری کی وجہ سے حادثات ھوتے لڑائی جھگڑا ھوتا ھے گاڑیوں کے درمیان آدھا گھنٹہ کا ٹائم مقرر کیا جائے 15 منٹ درمیان میں چلنے والی گاڑیاں غیر قانونی ٹائم میں چلتی ہیں انہوں نے کہا ھےکہ پلندری سے 12بجکر 30منٹ پر نکلنے والی گاڑی جن کے آگے اور پیچھے بارل سے آنے والی گاڑی نمبر 170اور پیچھے آنے والی گاڑی 4308جاتی ھے جن کے پاس نہ کوئی ٹائم ھے نہ روٹ اور نہ پرمنٹ ھے انہوں نے کہاکہ اگر گاڑی نمبر MDXA.652 کا کوئی نقصان ھوا یا ایکسڈنٹ ھوا تو اڈا منجیرشفاعت اور ارفان علی اور گاڑی مالکان لوگوں کی جانوں کے ضائع کے زمہ دار ھونگے انتظامیہ پونچھ کچھ نہیں کررہی ہونچھ ڈسٹرکٹ کے مالکان 15ہزار بطور بھتہ کھارہے ہیں اور لوگوں کا نقصان کررہے ہیں 15منٹ کے وقفے سے کوئی ٹائم سرکاری طور پر مقرر نہیں ھے یہ لوگ کھلی بدمعاشی کرتے ہیں سوا گیارہ بجے اور 11بجکر 45منٹ کاٹائم زبردستی چلاتے ہیں انہوں نے کہا کہ پلندری انتظامیہ نوٹس لے اور گاڑی RIR.9344جوکہ چھ گاڑیوں کو متاثر کرتی ھے جو کہ راولپنڈی واہ کینٹ جاتی ھے اس کے پاس کوئی ٹائم نہیں ھے روٹ نہیں ھے اگر کوئی حادثہ ھوا اسکی زمہ دار انتظامیہ ہوگئی 15منٹ والا ٹائم فوری ختم کراتے ھوئے انتظامیہ اصلاح ؤاحوال کرئے

پبلک گاڑیوں کے درمیان آدھا گھنٹہ کا ٹائم مقرر کیا جائے،سردارسفیر

آدھا گھنٹہ کا ٹائم مقررپبلک گاڑیوں کے درمیانتراڑکھل ٹرانسپورٹ ورکرز یونینسردارسفیر