مرزا عتیق جرال پر قاتلانہ حملہ،بیلچوں اور ڈنڈوں سے تشدد،ہسپتال میں زیر علاج

مرزا عتیق جرال پر قاتلانہ حملہ،بیلچوں اور ڈنڈوں سے تشدد،ہسپتال میں زیر علاج

 

جبی(کشمیر ایکسپریس نیوز) نمائندہ کشمیر ایکسپریس جبی مرزا عتیق جرال پر قاتلانہ حملہ،بیلچوں اور ڈنڈوں سے تشدد ،عتیق جرال شدید زخمی، ہسپتال میں زیر علاج،متاثرہ خاندا ن کی وزیر اعظم اور انتظامیہ سے انصاف کی اپیل تفصیلات کے مطابق ضلع بھمبر آزاد کشمیر کے گائوں کلری کے وائس چیئرمین راجہ خاور ہوشیار کے بھائیوں نےجبی میں آ کر قبضہ کرنے کی کوشش کی جس پر نمائندہ کشمیر ایکسپریس مرزا عتیق جرال نے منع کیا مگر خاور خوشیار کے بھائیوں نے آو دیکھا نا تاؤ غصہ میں آ کر ڈنڈوں مکوں اور بیلچوں سے مرزا عتیق کو مارنا شروع کر دیا جس کی خبر سنتے بی مرزا عتیق جرال کے بھائی موقع پر پہنچے اور مارنے کی وجہ دریافت کی مگر خاور خوشیار کے بھائیوں نے ایک نا سنی اور ان کو بھی مارنا شروع کر دیا نمائندہ کشمیر ایکسپریس مرزا عتیق جرال کی فیملی نے نمائندہ کشمیر ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے کہا کے خاور خوشیار جو ضلع بھمبرکا وائس چیئرمین ہے ان کے بھائی جبی کے مقام پر قبضہ کی غرض سے آئے تھے جس پر ہمارے بیٹے مرزا عتیق جرال نے ان کو منع کیا کے جس جگہ آپ قبضہ کر رہیں ہیں وہ سرکاری جگہ ہے اس پر میں آپ کو قبضہ نئی کرنے دوں گا مگر ان لوگوں نے ایک نا سنی اور ہمارے بیٹے پر قاتلانہ حملہ کر دیا جس کی زد میں آکر ہمارا بیٹا کافی دیر تک بے خوشی کی خالت میں وہی پر پڑا رہا پھر کچھ دیر بعد ہمیں اطلاع ملی کی خاور کے بھائیوں نے عتیق پر قاتلانہ حملہ کر دیا ہے جس کی خبر سنتے ہی عتیق کے بھائی بھی موقع پر جب پہنچے تو عتیق نے خوشی کی حالت میں وہاں پڑھا ہوا تھا اس کے بعد خاور کے بھائیوں نے عتیق جرال کے بھائیوں کو بھی مارنا شروع کر دیا متعلقہ فیملی کا رو رو کر برا حال ہے عتیق اور ان کے بھائیوں کا یہ کہنا ہے کے ہمیں انصاف فراہم کیا جائے یہ زیادتی ہم کسی صورت معاف نئی کریںگے

ڈنڈوں سے تشددمرزا عتیق جرال پر قاتلانہ حملہہسپتال میں زیر علاج