وزیر اعظم کی گڈ گورنس ٹھس،محکمہ اوقاف بابا شادی شہیددربارپرگوشت کا ریٹ کم کروانے میں ناکام

  1. وزیر اعظم کی گڈ گورنس ٹھس،محکمہ اوقاف بابا شادی شہیددربارپرگوشت کا ریٹ کم کروانے میں ناکام

 


بھمبر (سعد چوہدری سے) وزیراعظم آذادکشمیر چوہدری انوارالحق کی گڈ گورنس ٹھس دربار بابا شادی شہید گوشت کا ریٹ کم ہوا نہ ہی گوشت چوری والا پھٹہ باہر نکل سکا زائرین پریشان وزیراعظم آذادکشمیر چوہدری انوارالحق کی پشت پناہی یا لاعلمی ٹھیکیدار کی من مانیاں لوٹ مار ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرال سمیت محکمہ اوقاف بے بس

وزیراعظم آذادکشمیر چوہدری انوارالحق کی گڈ گورنس میں محکمہ اوقاف بھمبر کے ذمہ داران گوشت چوری کروانے میں ملوث ڈی جی اوقاف سردار طارق کو بذریعہ واٹس اپ مکمل ثبوت مہیا کرنے کے باوجود دربار عالیہ بابا شادی شہید لوٹ مار نہ تھم سکی دربار بابا شادی شہید پر زائرین سے فی بکرا ڈھائی کلو کے بجائے 5 سے 7 کلو گوشت چوری کرنے لگے محکمہ اوقاف کی زیر سرپرستی ٹھیکیدار کی ذائرین کو روزانہ لاکھوں ہزاروں کی پھکی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری گوشت کا ریٹ 14 سو روپے جاری کیا گیا جبکہ ٹھیکیدار 2 ہزار روپے فروخت کرنے لگا تحصیل و ضلعی انتظامیہ اور محکمہ اوقاف ٹھیکیدار کی ریاست بھر میں روٹی 100 گرام وزن کیساتھ 15 روپے جبکہ دربار بابا شادی شہید 40 سے 70 گرام روٹی 20 روپے فروخت ہونے لگی اگر ٹھیکیدار کو وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی پشت پناہی حاصل نہیں تو ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرال اور محکمہ اوقاف کاروائی سے کیوں گریزاں ہیں ؟

وزیر اعظم کی گڈ گورنس ٹھس،محکمہ اوقاف بابا شادی شہیددربارپرگوشت کا ریٹ کم کروانے میں ناکام

بابا شادی شہیددربارریٹ کم کروانے میں ناکامزائرین پریشانمحکمہ اوقاف بابا شادی شہیددربارپرگوشت کا ریٹ کم کروانے میں ناکاموزیر اعظم کی گڈ گورنس ٹھسوزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق