اسلام گڑھ،دبئی پلٹ نوجوان تلخ کلامی پر قتل،علاقہ میں خوف وہراس
اسلام گڑھ(نامہ نگار)دبئی پلٹ نوجوان تلخ کلامی پر قتل،واقعہ پر علاقہمیں خوف وہراس کی لہر دوڑ گئی۔قاتل گرفتارکر کے پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔
تفصیلات کے مطابق ریٹائرڈ پولیس انسپکٹر محمد تاج مرزاکے صاحبزادےاور ماسٹر محمد ذوالفقار کے چھوٹے بھائی وقار (وکی )کو تلخ کلامی پر گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔
وقار وکی پر اوّل خان نےکلاشنکوف کا فائر کیا جس سے وقار وکی موقع پر جانبحق ہو گیا جبکہاس کا ایک دوست زخمی ہوگیا۔پولیس تھانہ اسلام گڑھ نے اوّل خان کوگرفتار کر کے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی۔
جاں بحق نوجوان وقار وکیکی نماز جنازہ گذشتہ روز مرکزی جنازہ گاہ نیوٹاون میں ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں تمام مکاتب فکر کے افراد نے شرکت کی۔نماز جنازہ کےبعد مرحوم کو آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کر دیا گیا
یہ بھی پڑھیں
ریٹائرڈ پولیس انسپکٹر محمد تاج مرزاکے صاحبزادےاور ماسٹر محمد ذوالفقار کے چھوٹے بھائی وقار (وکی )کو تلخ کلامی پر گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔
وقار وکی پر اوّل خان نےکلاشنکوف کا فائر کیا جس سے وقار وکی موقع پر جانبحق ہو گیا جبکہاس کا ایک دوست زخمی ہوگیا۔پولیس تھانہ اسلام گڑھ نے اوّل خان کوگرفتار کر کے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی۔