سکول جیپ حادثہ کا شکار،1 طالب علم جاں بحق 7 زخمی
تمام زخمیوں کو طبی امداد کیلئے فوری رورل ہیلتھ سنٹر ٹائیں لایا گیا جبکہ شدید زخمیوں کو طلبہ کو سی ایم ایچ راولاکوٹ پہنچا دیا گیا
حادثے کی اطلاع ملتے ہی عوام کی بڑی تعداد جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور تمام زخمی طبا کو نکال کر فوری طور پر ہسپتال تک پہنچایا
سکول جیپ حادثہ کا شکار،1 طالب علم جاں بحق 7 زخمی
راولاکوٹ(بیورورپورٹ) ٹائیں کے نزدیک سکول وین حادثہ کا شکارایک طالب علم جان کی بازی ہار گیا جبکہ سات طلبہ زخمی ہوگئے
زخمیوں کو طبی امداد کیلئے رورل ہیلتھ سنٹر ٹائیں لایا گیا جبکہ شدید زخمیوں کو طلبہ کو سی ایم ایچ راولاکوٹ پہنچا دیا گیا ت
فصیلات کے مطابق ٹائیں کے نزدیک بھوگڑا موڑ کے پاس سکول وین پوٹھوہار گاڑی نمبر ایم این کے 8299 حادثے کا شکار ہو گئی
سکول جیپ حادثہ کا شکار،1 طالب علم جاں بحق 7 زخمی
جس کے نتیجے میں ایک طالب علم حارث مقصود ولد چوہدری مقصود سکنہ میانہ موڑہ ٹائیں جان کی بازی ہار گیا
جبکہ سات طلبہ زخمی ہوگئے پوٹھوہار گاڑی ڈرائیور عمر صغیر ڈرائیو کر رہے تھے حادثے کی اطلاع ملتے ہی عوام کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی
عوامی وسماجی حلقوں نے حکومت آزاد کشمیر سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ پانچ پونچھ کی سڑکوں پر توجہ دی جائے تاکہ مزید حادثات سے بچا جا سکے ۔
سکول جیپ حادثہ کا شکار،1 طالب علم جاں بحق 7 زخمی
مہران جیپ میں 15 کے قریب بچے سوار تھے ۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ کا شکار ہونے والی گاڑی 14 سالہ بچہ چلا رہا تھا مالک گاڑی صغیر خان نے گاڑی بیٹے کو دے رکھی تھی ۔
متعدد بار انتظامیہ سب ڈویژن تھوراڑ اور سوشل میڈیا کے فورم سے بھی آگاہ کیا گیا کہ شفٹ کی گاڑیوں کو کسی ضابطے کا پابند بنایا جاے تاکہ اہے روز کمسن جانوں کا زیاہ نہ ہو
غریب اور مڈل کلاس لوگوں کے ہی بچے شفٹ کی گاڑیوں میں سفر کرتے ہیں کسی سرکاری آفیسر کے بچے اگر ایسی گاڑیوں میں سکول جاہیں تو یقیناً انکی جانچ پڑتال بھی ہو
ڈپٹی کمشنر پونچھ ایس ڈی ایم تحصیل تھوراڑ اور جو متعلقہ انتظامیہ ہے انکو ایک بار پھر آگاہ کیا جاتا ھیکہ پبلک ٹرانسپورٹ سروس شفٹ کی گاڑیوں کے احوالے سے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت سے اقدامات کریں