چڑہوئی ریڈ فاؤنڈیشن سکول میں ٹیچر جلاد بن گیا،بچے پر تشدد

چڑہوئی ریڈ فاؤنڈیشن سکول میں ٹیچر جلاد بن گیا،بچے پر تشدد
چڑہوئی (راجہ محمد فیصل سے)چڑہوئی ریڈفاؤنڈیشن سکول میں ٹیچر غلام حیدر کا چھٹی کلاس کے بچے انس ساجد کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، والدین کا کہنا ہے ننھے طالب علم پر سخت ترین تشدد کیا تیسرے روز بھی بچے کے جسم سے نشانات ختم نہ ہوسکےایسا ظلم ناقابل برداشت ہے اعلیٰ حکام فل فور نوٹس لیں ایسے ظالموں سے بچوں کی پڑھائی پر اثر ہوتا ہے بچے زیادہ ڈر کی وجہ سے تعلیم حاصل نہیں کر سکتے۔والدین کا کہنا ہے اگر ریڈ فاؤنڈیشن سکول نے ایسے ٹیچر کو فل فور نوٹس جاری نہ کیا یا اپنے ادارے سے معطل نہ کیا تو جلد ایف آئی آر درج کروائیں گے۔ قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا

چڑہوئی ریڈ فاؤنڈیشن سکول میں ٹیچر جلاد بن گیا،بچے پر تشدد

این ٹی ایس کے زیر اہتمام نئے تعینات ہونیوالے اساتذہ کو تقرری نامے جاری

بچے پر تشددٹیچر جلادچڑہوئی ریڈ فاؤنڈیشن سکول