جاویدشیرہیڈآف پروکیورنمنٹ اورکنٹرولر انجینئرنگ پروجیکٹ پی ٹی وی سے ریٹائر ہو گئے

جاویدشیرہیڈآف پروکیورنمنٹ اورکنٹرولر انجینئرنگ پروجیکٹ پی ٹی وی سے ریٹائر ہو گئے

انجینئرنگ پروجیکٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف انجینئر جاوید بشیرکے اعزاز میں الوداعی پارٹی کا اہتمام
جاوید بشیر کا شمار پی ٹی وی کے قابل ترین افسران میں کیا جاتاہے ۔ انجینئرنگ پروجیکٹ پی ٹی وی

جاوید بشیرہیڈ آف پروکیورنمنٹ اور کنٹرولر انجینئرنگ پروجیکٹ پی ٹی وی سے ریٹائر ہو گئے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)انجینرنگ پروجیکٹ پاکستان ٹیلی وژن کی طرف سے ہیڈ آف پروکیورنمنٹ اور کنٹرولرانجینئرنگ پروجیکٹ ان انجینئرجاوید بشیر کے اعزاز میں ایک الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔

جس میں انجینئرنگ پروجیکٹ کے تمام ساتھیوں نے شرکت کی۔ انجینئر جاوید بشیر نے 1990 میں پاکستان ٹیلی ویژن کو جوائن کیا۔ اس کے بعد انہوں نے مختلف سینٹرز پی ٹی وی ہیڈ کوارٹر میں اپنے فرائض سر انجام دیے.

جاوید بشیرہیڈ آف پروکیورنمنٹ اور کنٹرولر انجینئرنگ پروجیکٹ پی ٹی وی سے ریٹائر ہو گئے

وہ کنٹرولر انجینئرنگ پروجیکٹ کے ساتھ ساتھ ہیڈ آف پروکیورمنٹ بھی رہے۔ اس کے علاوہ انہوں انجینئرنگ کے تمام شعبوں میں اپنی خدمات سرانجام دیں۔ پی ٹی وی سینٹرز یوں یا پروجیکٹ یا پی این پی ان کی خدمات کو سنہری حروف میں یا کیا جاہے گا۔چائنہ گورنمنٹ کے ڈی ٹی ایم بی پروجیکٹ کو ذیڈ ٹی ای کے ساتھ مل کر آخری مراحل تک پہنچایا ۔

اس کے علاوہ وہ. مسٹری اف انفارمیشن ریڈیو پاکستان ،اے پی پی،پی ائی ڈی کی اہم کمیٹیوں کے ممبر بھی رہے۔الوداعی پارٹی کے مقررین نے جاوید بشیر کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا

جاوید بشیرہیڈ آف پروکیورنمنٹ اور کنٹرولر انجینئرنگ پروجیکٹ پی ٹی وی سے ریٹائر ہو گئے

انکا کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیلی وزن آج ایک قابل ایماندار اور محنتی افیسر سے محروم ہوگیا۔ جاوید بشیر کا شمار پاکستان ٹیلی ویژن کے قابل ترین افسران میں ہوتا ہے.انکی پاکستان ٹیلی وژن کے لیے خدمات کو سہنری حروف میں لکھا جاہے گا۔

جاوید بشیرہیڈ آف پروکیورنمنٹ اور کنٹرولر انجینئرنگ پروجیکٹ پی ٹی وی سے ریٹائر ہو گئے

 موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کنٹرول کرنے کیلئےپرعزم ہیں،رومینہ خورشید

جاوید بشیرہیڈ آف پروکیورنمنٹجاوید بشیرہیڈ آف پروکیورنمنٹ اور کنٹرولر انجینئرنگ پروجیکٹ پی ٹی وی سے ریٹائر ہو گئےکنٹرولر انجینئرنگ پروجیکٹ