کچے میں پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ،3 ڈاکو ہلاک

کچے میں پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ،3 ڈاکو ہلاک

ڈی پی او رحیم یار خان ضوان عمر گوندل کا کہنا ہے کہ ہلاک ڈاکو پولیس اہلکاروں کی شہادت میں مطلوب تھے۔

ڈی پی او نے بتایا کہ ہلاک ڈاکوؤں نے چند روز قبل کچے میں قائم پولیس کیمپ پر حملہ کرکے 3 اہلکاروں کو شہید کیا تھا۔

ڈاکوؤں کی شناخت قادر دشتی، دلوش دشتی، نیاز بکھرانی کے ناموں سے ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ 12 اہلکاروں کی شہادت میں شر، کوش گینگ ملوث ہیں۔

 

3 bandits killed3 ڈاکو ہلاکExchange of fire between police and bandits in Kachaکچے میں پولیس اور ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ