نثارانصرابدالی کی فیملی کی گاڑی روکنا انتہائی افسوس ناک ہے،جاوید بڈھانوی
مظفرآباد(سٹاف رپورٹر) وزیر بحالیات جاوید بڈھانوی نے کہا ہے کہ نثار انصر
ابدالی وزیر صحت کی فیملی کی گاڑی روکنا انتہائی افسوس ناک ہے،
ایسے لوگوں کو نشان عبرت بنانا چاہیے، جو سرکاری گاڑیوں اور سرکاری
املاک کو نقصان پہنچاتے ہیں، وزراء کو لوگوں نے ووٹ دے کر منتخب کیا ہے، وزیراعظم نے اپنی کابینہ میں وزیر بنایا ہے اور فیملی کی گاڑی ان کو سرکاری طور پر الاٹ ہوئی ہے، مہذب معاشرے کے اندر اس طرح کے اقدامات انسانی افسوسناک ہے، جاوید بڈھانوی نے کہا کہ راستہ روکنا، سرکاری گاڑی روک کردھمکیاں دینا کہ کسی جھنڈے والی گاڑی کو گزرنے نہیں دیں گے انتظامیہ کو قبل از وقت نوٹس لینا چاہیے تھا، جب واقعات رونما ہو جائیں تو اس کے بعد ان کا ازالہ کرنا زیادہ مشکل ہو جاتا ہے، جاوید بڈھانوی نے اس اقدام کی بھرپور الفاظ میں مذمت کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں
نثارانصرابدالی کی فیملی کی گاڑی روکنا انتہائی افسوس ناک ہے،جاوید بڈھانوی
وزیر بحالیات جاوید بڈھانوی نے کہا ہے کہ نثار انصر
ابدالی وزیر صحت کی فیملی کی گاڑی روکنا انتہائی افسوس ناک ہے،
ایسے لوگوں کو نشان عبرت بنانا چاہیے، جو سرکاری گاڑیوں اور سرکاری
املاک کو نقصان پہنچاتے ہیں، وزراء کو لوگوں نے ووٹ دے کر منتخب کیا ہے، وزیراعظم نے اپنی کابینہ میں وزیر بنایا ہے اور فیملی کی گاڑی ان کو سرکاری طور پر الاٹ ہوئی ہے، مہذب معاشرے کے اندر اس طرح کے اقدامات انسانی افسوسناک ہے،