ہمروتہ کوٹ،بااثر افراد کا غریب کےگھر پر حملہ،خواتین پر تشدد

ہمروتہ کوٹ منجو مہ کے بااثر افراد کا غریب پڑوسی کے گھر پر حملہ، خواتین پر تشدد
محمد خان،محمد جمیل، عتیق، حمزہ ، خوشحال وغیرہ نے میری غیر موجودگی میں گھرپر حملہ کیا اور میری بیوی کو جان سے مارنے کی کوشش کی پتھروں اور لوے کے ہتھوڑوں سے گھر مکمل تباہ کر دیا جسکی مالیت 30 لاکھ کے قریب ہے ، ظالم لوگوں کے شر سے تنگ آ چکا ہوں جوان بیٹی کی عزت پر بھی ہاتھ ڈالا اور اسکے کپڑے تک پھاڑ دئیے،اعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ میری داد رسی کی جائے، محمد جاوید

بلوچ ( تحصیل رپورٹر) جہاں ظلم و جبر وہاں کشمیر ایکسپریس بے سہاروں کا سہارا بنے گا ہمروتہ کوٹ منجو مہ کےبے رحم پڑوسیوں محمد خان محمد جمیل عتیق ،حمزہ،خوشحال ، مصطفی عقیل نے ایک غریب شخص محمد جاوید کے گھر پر حملہ کرکے خواتین کو مارا۔

میری جواں سالہ بیٹی کی عزت پر ہاتھ ڈالہ اسکے کپڑے پھاڑ ے اس نے بھاگ کر جان بچائی ،آنکھوں سے نابینا دل کا مریض ہوں چیک اپ کیلئے اس دن راولپنڈی ہسپتال تھا میری بیوی بچوں کو جان سے مارنے کی کوشش کی گئی

ہمروتہ کوٹ منجو مہ کے بااثر افراد کا غریب پڑوسی کے گھر پر حملہ، خواتین پر تشدد

پتھروں اور لوے کے ہتھوڑوں سے گھر مکمل تباہ کر دیا جسکی مالیت 30 لاکھ کے قریب ھے میرے 8 چھوٹے چھوٹے بچیاں بچے ییں۔اس وقت گھر میں فاقہ کشی کا عالم ہے آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں

مخیر حضرات اور حکومت میری مددکرے،میری ظالم لوگوں سے جان چھڑائے اور جو میرا مالی نقصان کیا گیا اسکا معاوضہ دلایا جائے تاکہ میں بھی اپنا علاج کرواؤں اور بچوں کو دو وقت کی روٹی دے سکوں ۔۔میری چھوٹی بچی جو میٹرک کی سٹوڈنٹ ہے اسکے اوپر ان ظالم نے عزت پر ہاتھ ڈالا عدالیہ انسانی تنظیمیں مجھے انصاف و حق دلائیں۔ اور میرے نقصان کا ازالہ کیا جائے۔

ہمروتہ کوٹ منجو مہ کے بااثر افراد کا غریب پڑوسی کے گھر پر حملہ، خواتین پر تشدد

سابق شوہر نے خاتون کو پہاڑ سے گرا کر قتل کردیا

بااثر افراد کا غریب کےگھر پر حملہبے سہاروں کا سہاراخواتین پر تشددہمروتہ کوٹہمروتہ کوٹ منجو مہ