باغ میں آتشزدگی،دو منزلہ مکان جل کرخاکستر سردار محمد افسر کے نقصان کا ازالہ کرنے کا مطالبہ
باغ( بیورورپورٹ )محمد افسر خان ولد محمد ذمان خان قوم ملدیال سکنہ نڑیولہ کا دو منزلہ مکان بوجہ شارٹ سرکٹ أگ لگنے کی وجہ سےجل کر مکمل تباہ ہوگیا
نقصان کا تغمینہ اندازہ80لاکھ روپے ہےتمام تر گھریلوں استعمال کا سامان ذیورات موٹر سائیکل وغیرہ سب أگ میں جل کر خا ک ہوگئے
اس موقع پر عوام علاقہ نے وزیر اعظم اذاد کشمیر اور دیگر ارباب اختیار سے سردار محمد افسر کے نقصان کا ازالہ کرنے اور مالی مدد کی اپیل کی ہے