ضلع بھمبر میں ماں اور بچے کا ہفتہ منایا گیا
بھمبر(بیورورپوٹ)ضلع بھمبر میں ماں اور بچے کا ہفتہ وار منایا گیا چیئرمین ضلع کونسل ڈاکٹر محمد یوسف اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ارم بتول نے افتتاح کیا۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ارم بتول کے ہمراہ بچوں کو باقاعدہ کیڑوں کی گولیاں کھلا کر مہم کاافتتاح کیا،ڈی ایس وی چوہدری اللہ دتہ،ڈاکٹرنعیم اسلم،ڈاکٹرعمران صدیق،اے ڈی ٹریننگ وقاص نصر،نمائندہ اے آر وائی نیوز راجہ محسن حبیب ،محمد عمرو دیگر موجود تھے،
اس موقع پر ڈی ایچ او ڈاکٹر ارم بتول نے بتایا کہ ہفتہ وار مہم 4نومبرتا 9نومبر تک جاری رہی گئی
2سال سے 5سال تک کے بچوں کو کیڑوں کی گولیاں کھالائی جائیں گئی پیدائش سے لے دو سال تک کے بچوں کو حفاظتی ٹیکہ جات لگائے جائیں گےضلع بھر میں 288لیڈی ہیلتھ ورکرز اور ویکسینٹرز کام کریں گئے
[…] ضلع بھمبر میں ماں اور بچے کا ہفتہ منایا گیا […]