یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کی اصغر حیات کے گھر آمد

یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کی اصغر حیات کے گھر آمد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کی صحافی اصغر حیات کے گھر آمد، اصغر حیات کی طبیعت دریافت کی اور جلسے ادبی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار.

آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے صحافی اصغر حیات جو کشمیر گلگت بلتستان بیٹ رپوٹر ایسوسی ایشن کے صدر بھی ہیں گزشتہ ماہ اپنی صحافی ذمہ داریاں پوری کرتے ہوئے.

کے پی کے ہاؤس میں زخمی ہو گئے تھے اس کے بعد. ان کو شفا ہاسپٹل اسلام اباد میں ایڈمٹ کیا گیا. ان کے دونوں پاوں کے انگوٹھوں کی. سرجری ہوئی اور انہیں گھر منتقل کر دیا گیا ۔ اج کل صحافی اصغر حیات میڈیکل ریسٹ پہ گھر میں ہیں.

متحد سیاسی رہنماؤں صحافیوں جرنلسٹ تنظیموں نے اصغر حیات کی صحت یابی کے لیے. خصوصی پیغامات بھجوائے ان کی تیمارداری کے لیے ان کے گھر تشریف لائے.

اس سلسلے میں حریت کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک جو سابق وفاقی وزیر ہومین رائٹس بھی تھیں ان کی طبیعت دریافت کرنے ان کے گھر تشریف لائیں. ہم کو پھولوں کا گلدستہ دیا اور ان کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی

 

بزرگوں کی بڑھتی ہوئی آبادی اورایجزم،ہیلپ ایج کی ورکشاپ

اصغر حیات کے گھر آمدحریت کشمیری رہنمایاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک