دھنہ،کشمیر بنک کی 18 ویں سالگرہ،حا جی ریاست نے کیک کاٹا

دھنہ،کشمیر بنک کی 18 ویں سالگرہ،حا جی ریاست نے کیک کاٹا صدر انجمن تاجران نے تقریب کے انکاد پر بینک منیجر اور سٹاف کو مبارکباد دی

دھنہ (یوسف خاکسار )کشمیر بنک کی 18 ویں سالگرہ کی تقریب منعقد کی گی تقریب کے مہمان خصوصی صدر انجمن تاجران حا جی محمد ریاست نے کیک کاٹا اس موقع پر صدر انجمن تاجران نے تقریب کے انکاد پر بینک منیجر اور سٹاف کو مبارکباد دی

جس طرح کشمیر بینک ریاست کے اندر ترقی کی منازل طے کر رہا ھے اس میں کشمیر بینک دھنہ کا کردار مثالی رہا عوام کو ہر ممکن سہولت فراہم کی گی

تقریب میں سماجی سیاسی شخصیات سابق ممبر پی ایس سی عارف کٹاریہ سیکٹری جنرل انجن تاجران طارق راجہ سابق صدر عبدلروف کھٹانہ محمد یوسف خاکسار محمد عظیم سرور ڈاکٹر امجد گورسی چیرمین ملک محمد اسمعیل محمد محفوظ نے کشمیر بینک دھنہ برانچ میں 18ویں سالگرہ تقریب میں شرکت کی

اور شان دار تقریب کے انکاد پر مبارکباد پیش کی اور اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا اس موقع پر بینک منیجر  نے تمام احباب کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میری کوشش ھے کہ میں اور میری انتظا میہ عوام کے اعتماد پر پورا اترے ان خیالات کا اظہار بینک منیجر نے تقریب کے اختتام پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوے کیا

 

ڈیٹا کی انقلابی طاقت،ڈیٹا فیسٹ 2024 کا کامیاب انعقاد

بینک منیجرحا جی ریاست نے کیک کاٹادھنہکشمیر بنک کی 18 ویں سالگرہ