وقاص مشتاق کی بیرون ملک روانگی سے قبل عشا ئیہ کا اہتمام
سماہنی پونا (تحصیل رپورٹر)چوہدری مشتاق ہاؤس چمبر میں چوہدری وقاص مشتاق کی بیرون ملک روانگی سے قبل عشائیے کا اہتمام کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں سیاسی و سماجی زعماء نے شرکت کی
عشائیے میں وزیر صحت آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر ڈاکٹر نثار انصر ابدالی ، سابق امیدوار اسمبلی چوہدری اصغر علی، چئیرمن چوہدری مظہر یعقوب ،چیئرمین چوہدری محمد عباس ، وائس چیئرمین نعیم سدھو ، چوہدری شوکت کہالوی ، ممبران لوکل کونسل ، چوہدری جاوید اقبال بندلی، چوہدری بدر عظیم، چوہدری محمد شفیق ، سابق امیدوار ضلع کونسل چوہدری خرم زبیر ایڈووکیٹ ، سید ابرار حسین شاہ، راجا محمد ایوب خان،راجا الطاف، ڈاکٹر حیدر عظیم، ڈاکٹر سعید، ڈاکٹر ظفر اقبال ،فوڈ انسپکٹر چوہدری محمد اویس ، سابق چئیرمین خورشید احمد مغل، محمد جہانگیر سیفی ، چوہدری ریاض ہل و دیگر نے شرکت کی
اس موقع پر سابق امیدوار لوکل کونسل چوہدری احسان مشتاق نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس عشائیے میں اہلیان چمبر نے معزز مہمانوں کی بھرپور میزبانی کی جس پر تمام اہلیان چمبر کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں
[…] وقاص مشتاق کی بیرون ملک روانگی سے قبل عشا ئیہ کا اہتمام […]