فوڈ انسپکٹراسلام گڑھ کےچھاپے،ریفریشمنٹ سینٹرز کوجرمانے

فوڈ انسپکٹراسلام گڑھ کےچھاپے،ریفریشمنٹ سینٹرز کو بھاری جرمانے
ناقص صفائی رکھنے والوں کو بازرہنے ، ناقص آئل استعمال کرنے والوں کو معیاری استعمال کرنے کی سختی سے ہدایت ہمارا چیکنگ کا مقصد لوگوں کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق اشیاء کی فراہمی ہے ، چوہدری شاہد ناظم
اسلام گڑھ (نامہ نگار) فوڈ انسپکٹر شاہد ناظم فوڈ انسپکٹر راجہ شاہد محمود معاون عتیق الرحمن کی اسلام گڑھ کے ریفریشمنٹ سینٹرز پر چھاپے چیکنگ ، ناقص صفائی،ناقص آئل کا استعمال، زائدمعیاد اشیاء کی موجودگی۔ بھاری جرمانے ۔

تفصیلات کے مطابق  چوہدری شاہدناظم اور  راجہ شاہد محمود نے ہمراہ معاون عتیق الرحمن اسلام گڑھ کے تمام ریفریشمنٹ سینٹرز کا اچانک معائینہ کیا۔ناقص صفائی ۔ناقص آئل استعمال کرنے والوں ۔زاہد المعیاد اشیاء برآمد کی گِی۔

ناقص صفائی رکھنے والوں کو صفائی رکھنے ناقص آئل استعمال کرنے والوں کو معیاری آئل استعمال کرنے کی سختی سے ہدایت کی گئی زاہدالمعیاد اشیاء رکھنے والوں کی اشیاء تلف کی گئی اور بھاری جرمانے کئے گئے

فوڈ انسپکٹر چوہدری شاہد ناظم نے اس موقع پر کہا کہ ہمارا چیکنگ کا مقصد لوگوں کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق اشیاء کی فراہمی ہے کسی صورت عوامی کی صحت سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔عوام نشاندہی کریں ہم سخت کاروائی کریں گے

کمیونٹی ہال باغ کی نیلامی کو شہریوں نے مسترد کردیا

حفظان صحتریفریشمنٹ سینٹرز کوجرمانےریفریشمنٹ کا انتظامفوڈ انسپکٹر