مولانا محمددین رح کا سالانہ ختم شریف 24 نومبر کو ہوگا

مولانا محمددین رح کا سالانہ ختم شریف 24 نومبر کو ہوگا

بھمبر(کشمیر ایکسپریس نیوز)خطیب کشمیرعالم شریعت و طریقت بانی مرکزی جامع مسجد بھمبرو مرکزی عید گاہ حضرت مولانا محمددین رح کا سالانہ 35 واں ختم شریف انشاء اللہ 24 نومبربروزاتوار صبح 10 بجے مرکزی جامع مسجد بھمبرمیں منعقد ہوگا

مرحوم کے صاحبزادے حضرت مولانا پروفیسرامین الدین نے تمام حضرات سے شرکت کی اپیل ہے۔

 

ساجد محمودآف لوڈ،ای سی ایل سے نام نکالنے کا مطالبہ

مولانامولانا محمددین رح کا سالانہ ختم شریف 24 نومبر کو ہوگا