انٹرڈیپارٹمنٹل پاکستان زندہ بادٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ

انٹرڈیپارٹمنٹل پاکستان زندہ بادٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ

مظفر آباد(بیورو رپورٹ )آزاد کشمیر انٹر ڈیپارٹمنٹل پاکستان زندہ باد ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد، آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن کی ٹیم نے انڈسٹری اینڈ منرلرمز کی ٹیم کے درمیان میچ مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوا۔

پبلک سروس کمیشن کے کپتان عمران سلیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پبلک سروس کی ٹیم نے مقررہ 8 اوور میں 80 رنز بنائے ۔پبلک سروس کی ٹیم نے 25 رنز سے کامیابی حاصل کی ہے

پبلک سروس کی پوری ٹیم مبارک باد کی مستحق ہےجس نے عمدہ بولنگ اور معیاری فیلڈنگ کرتےہوے اپنےمخالف حریف ٹیم کو شکست دی ہے۔ ادارے کے افسران بالا اور ملازمین کی بھر پور سپورٹ سے ٹیم نے کامیابی حاصل کی ہے اور امیدہے ٹیم اپنے آیندہ آنے میچز میں بھی کامیابی حاصل کرے گی۔ ٹیم کی کامیابی پبلک سروس کمیشن کے ملازمین اور ادارے کے لیے فخر کی بات ہے ۔

انٹربورڈاتھلیٹکس چمپیئن شپ آل آزادکشمیرکےزیرانتظام مقابلے

انٹرڈیپارٹمنٹل پاکستان زندہ بادٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹپاکستان زندہ باد ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹپبلک سروس کمیشنٹورنامنٹ