کی ولیمہ تقریب سیاسی اجتماع بن گئی سینکڑوں اہم سیاسی و سماجی شخصیات و عوام علاقہ کی آمد،
سماہنی پونا(ایم زبیر)سابق امیدوار اسمبلی حلقہ سماہنی چوہدری اصغر علی کے برادر نسبتی احسان لیاقت کی شادی کے موقع پر دعوت ولیمہ میں سینکڑوں اہم سیاسی و سماجی شخصیات و عوام علاقہ کی آمد، چمبر کے مقام پر منعقدہ دعوت ولیمہ میں آمد پر سابق امیدوار اسمبلی چوہدری اصغر علی و فیملی نے معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا
احسان لیاقت کی شادی تقریب میں وزیر برقیات چوہدری محمد ارشد حسین، وزیر مواصلات و تعمیرات عامہ چوہدری اظہر صادق ،ممبر اسمبلی چوہدری علی شان سونی ،اسسٹنٹ کمشنر راجہ طارق محمود، اسسٹنٹ کمشنر غلام محی الدین، سابق امیدوار اسمبلی و ممبر ضلع کونسل چوہدری وحید اکرم ایڈووکیٹ ، ممبران ضلع کونسل، نعیم اسلم شاہین، چوہدری اصغر نہاڑی، چوہدری بنارس اعظم، چوہدری وقاص، سابق ڈی جی ایم ڈی اے چوہدری ذوالفقار اعظم، سابق امیدوار اسمبلی سردار آفتاب انجم، ڈپٹی ڈائریکٹر خوراک اعجاز قمر، سابق ڈائریکٹر چوہدری معروف، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر راجہ محمود خان، چئیرمین یونین کونسل خواصپور چوہدری تنویر اشرف، چوہدری مجاہد اشرف، چئیرمین چوہدری مظہر یعقوب، چئیرمین چوہدری محمد عباس، چئیرمن حسام جہانگیر ایڈووکیٹ، سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل راجہ غلام ربانی، میجر (ر) خضر الرحمٰن، فوڈ انسپکٹر چوہدری ابرار جمیل، فوڈ انسپکٹر چوہدری اورنگزیب، ممبران لوکل کونسل چوہدری جاوید اقبال، چوہدری عرفان تصدق، میاں مدثر، راجہ نصر محمد شفیق، سابق امیدوار لوکل کونسل چوہدری احسان مشتاق، سابق چیئرمین چوہدری محمد عاشق، چوہدری شوکت کہالوی، سابق امیدوار ضلع کونسل چوہدری گلزیب ایڈووکیٹ ،صحافیوں چوہدری راشد راج، چوہدری محمد شبیر، سید شہاب عباس، سابق ایڈمنسٹریٹر راجہ ظفر اقبال، سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد نسیم سمیت سیاسی و سماجی شخصیات، بلدیاتی نمائندگان، سول سوسائٹی صحافیوں اور عوام علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی، احسان لیاقت کی شادی تقریب میں شرکت پر سابق امیدوار اسمبلی چوہدری اصغر علی نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا