کھاریاں،132kv لائن میں فالٹ،بجلی کا بریک ڈاون، ضلع بھمبرمتاثر

کھاریاں،132kv لائن میں فالٹ،بجلی کا بریک ڈاون، ضلع بھمبرمتاثر
بھمبر(کشمیر ایکسپریس نیوز)ایس ڈی او برقیات بھمبر ارسلان میرنےکہاہے کہ کھاریاں کے مقام پر132 kv لائن میں فالٹ آنے کے باعث بجلی کا بریک ڈاون ہے۔

جس کے باعث ضلع بھمبر کی تینوں تحصیلوں،برنالہ سماہنی بھمبر متاثر ہیں اسکے علاوہ کوٹلہ مراڑیاں،ٹھوٹھارائےبہادر سمیت دیگر ملحقہ پنجاب کے گاوں بھی متاثرہوئے ہیں۔کھاریاں میں برقیات کے ذمہ داران فیلڈ میں فالٹ ٹریس کررہے ہیں،

ایکسئین برقیات کھاریاں نے بتایاہے کہ پورا عملہ کوشش کررہاہے جیسے ہی فالٹ ٹریس ہوگا فوری بجلی بحال ہو گی۔اس صورتحال میں جملہ صارفین سے معذرت خواہ ہیں۔

عوام بجلی کی بچت کریں،بجلی آلات الیکٹرونکس اشیاء کے سوئچ آف رکھیں بجلی آن ،آف ہونے سے گھریلوبجلی آلات کو نقصان سے بچائیں۔بجلی ضائع کرنے سے گریزکریں

یہ بھی پڑھیں

کھاریاں،132kv لائن میں فالٹ،بجلی کا بریک ڈاون، ضلع بھمبرمتاثر

ایس ڈی او برقیات بھمبر ارسلان میرنےکہاہے کہ کھاریاں کے مقام پر132 kv لائن میں فالٹ آنے کے باعث بجلی کا بریک ڈاون ہے۔

جس کے باعث ضلع بھمبر کی تینوں تحصیلوں،برنالہ سماہنی بھمبر متاثر ہیں اسکے علاوہ کوٹلہ مراڑیاں،ٹھوٹھارائےبہادر سمیت دیگر ملحقہ پنجاب کے گاوں بھی متاثرہوئے ہیں۔کھاریاں میں برقیات کے ذمہ داران فیلڈ میں فالٹ ٹریس کررہے ہیں،

ایکسئین برقیات کھاریاں نے بتایاہے کہ پورا عملہ کوشش کررہاہے جیسے ہی فالٹ ٹریس ہوگا فوری بجلی بحال ہو گی۔اس صورتحال میں جملہ صارفین سے معذرت خواہ ہیں

132kv لائن میں فالٹبجلی کا بریک ڈاونضلع بھمبرمتاثرکھاریاں