راولاکوٹ، گھر میں آتشزدگی،بچی سمیت خاتون جھلس کر جانبحق

راولاکوٹ، گھر میں آتشزدگی،بچی سمیت خاتون جھلس کر جانبحق

راولاکوٹ (شفیق احمد)راولاکوٹ کے قریبی گاؤں پوٹھی بالا میں محمد بابر خان نامی شخص کے گھر میں آتشزدگی ،شیر خور بچی سمیت خاتون جھلس کر جانبحق ہو گئیں

راولاکوٹ شہر سے چند کلو میٹر کے فاصلے پر اچانک گھر میں آگ بھڑک اٹھی بابر خان نامی شخص کی اہلیہ اور دو ماہ کی بچی بھی جھلس کر موقع پر ہی جان بحق ہو گئیں ،مبینہ طور آگ گیس لیکج کی وجہ راولاکوٹ پوٹھی میں دو منزلہ مکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

خاتون اور ایک بچی آگ میں جھلس کر جانباک لاکھوں روپے کی ملکیت کا نقصان صبح کے وقت آگ اچانک بھڑک اٹھی آگ کے بھڑکتے ہی اہل محلہ اگھٹے ہوں گئے اور آگ کو بجھانے کی کوشش کی مگر آگ کو بجھانے میں ناکام رہے آگ کے شعلے آسمان کی بلندیوں کو چھو رہی تھی

آتشزدگیبچی سمیت خاتون جھلس کر جانبحقراولاکوٹگھر میں آتشزدگی
Comments (0)
Add Comment