تراڑکھل میں کچرے کے ڈھیر، عوامی صحت اورسیاحتی مقام کوخطرہ

تراڑکھل میں کچرے کے ڈھیر، عوامیصحت اورسیاحتی مقام کوخطرہ

تراڑکھل(تحصیل رپورٹر)پورے بازار کا کچرا سڑک کے کنارے تراڑکھل سے ایک کلومیٹر ہجیرہ روڑ پر ڈال دیا جاتا ھے وہاں کوئی کچرا کنڈی موجود نہیں ہے اور سڑک کے اوپر پڑا رہتا ھے وہاں نزدیک ترین آبادی متاثر ھوتی ھے

گندکی کے بائیس آوارہ کتے اور جنگلی پرندے کوئے وہاں منڈلاتے رہتے ہیں سکول کے پیدل چلنے والے بچوں کو کتے تنگ کرتے ہیں اور طرف تعفن پھیلا ہوا ہے کچھ فاصلے پر گھراٹہ پار ابشار موجود ھے

جو مقامی آبادی کے علاؤہ سیاحوں کے لئے تشویش کا باعث ھے لہیزا ٹاؤن کمیٹی اور مقامی انتظامیہ فوری طور پر کچرا ٹھکانے لگانے کے لیے شہر سے دور کچرا کنڈی بنا کر حل نکالا جائے

اسی طرح تراڑکھل بنجونسہ راولاکوٹ روڑ پر بھی سڑک کے کنارے کچرا پھینکا جاتا ہے جس سے پیدل چلنے والے اور محلےوالے متاثر ہیں اس کا مستقل حل نکالا جائے

تراڑکھل گندگی کے ڈھیرتعفن اور آوارہ کتےعوام کے لیے مشکلات میں اضافہگندگی
Comments (0)
Add Comment