ٹیچرز آرگنائزیشن اورحکومت آزاد کشمیر کے مابین معاملات طے،احتجاج موخر
وزیر تعلیم سکولز دیوان علی خان چغتائی نے ایڈیشنل سیکرٹری تعلیم سکولز راجہ خالد سلیم کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی
ٹیچرز آرگنائزیشن نے 3جولائی احتجاج کا اعلان کیا ہوا تھا،کمیٹی کی سربراہی راجہ خالد سلیم کرینگے،وزیر تعلیم کی پریس کانفرنس
اسلام آباد ( وقائع نگار)ٹیچرز آرگنائزیشن آزاد کشمیر اور حکومت آزاد کشمیر کے مابین معاملات طے،3جولائی کو ہونے والا احتجاج موخر ،
تفصیلات کے مطابق ٹیچرز آرگنائزیشن آزاد کشمیر نے اپنا احتجاج موخر کرنے کا اعلان کر دیا۔ٹیچرز کی اپ گریڈیشن کے سلسلے میں حساب فہمی اور ورکنگ کے لیے وزیر تعلیم سکولز دیوان علی خان چغتائی نے ایڈیشنل سیکرٹری تعلیم سکولز راجہ خالد سلیم کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی
۔اس بات کا اعلان وزیر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن دیوان علی خان چغتائی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا اس موقع پرانکے ہمراہ سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن رزاق احمد ندیم، محکمہ تعلیم سکولز کے آفیسران، ٹیچرز آرگنائزیشن کے پینل ہیڈز، اور ضلعی صدور بھی شریک تھے
یہ بھی پڑھیں
ٹیچرز آرگنائزیشن اورحکومت آزاد کشمیر کے مابین معاملات طے،احتجاج موخر
ٹیچرز آرگنائزیشن آزاد کشمیر نے اپنا احتجاج موخر کرنے کا اعلان کر دیا۔ٹیچرز کی اپ گریڈیشن کے سلسلے میں حساب فہمی اور ورکنگ کے لیے وزیر تعلیم سکولز دیوان علی خان چغتائی نے ایڈیشنل سیکرٹری تعلیم سکولز راجہ خالد سلیم کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی