قیصر احمد شیخ کا میاں محمد منشاء کے اعزاز میں عشائیہ

وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ کا میاں محمد منشاء کے اعزاز میں عشائیہ

کراچی(کشمیر ایکسپریس نیوز) وفاقی وزیر برائے سمندری امور قیصر احمد شیخ کا ایم سی بی بینک اور نشاط گروپ کے چیئرمین میاں محمد منشاء کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔

تقریب میں انڈس یونیورسٹی کے چانسلر خالد امین، PQA اور KPT کے سابق اور موجودہ چیئرمین رشید جان محمد اور دیگر قابل ذکر کاروباری شخصیات سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔

تقریب کے دوران قیصر احمد شیخ نے کہا کہ پاکستان کی معیشت میں میاں منشا کے تعاون اور کاروباری برادری میں ان کی قیادت کے لیے گراں قدر اقدامات ہیں۔ میاں منشاء و دیگر کاروباری شخصیات پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔

قیصر احمد شیخ کا میاں محمد منشاء کے اعزاز میں عشائیہوزیر بحری
Comments (0)
Add Comment