محمود پلاکوی ایڈووکیٹ اورکابینہ کےاعزاز میں پرتکلف عشائیہ

محمود پلاکوی ایڈووکیٹ اورکابینہ کےاعزاز میں پرتکلف عشائیہ

اسلام گڑھ(نامہ نگار)ضلع میرپور کی ممتاز سیاسی شخصیت چودھری لقمان لیاقت آف کنیلی نے محمود پلاکوی ایڈووکیٹ اور کابینہ کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا۔

عشائیہ میں ڈپٹی کمشنر میرپور یاسر ریاض، ایس ایس پی میرپور خاور علی شوکت، میئر میونسپل کارپوریشن عثمان علی خالد، جسٹس ریٹائر یونس طاہر، ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر میرپور کلیم عباس،ڈاکٹر اعجاز محمود چوہدری، ڈاکٹر منصور سبحانی فیاض نوابی، بلال مجید، ڈی ایس پی شہزاد سرور، محسن شیراز کیانی، ذیلدار آفتاب الہٰی، راجہ معیز ناصر ایڈوکیٹ، عبداللہ ایڈوکیٹ، راجہ امتیاز ایڈوکیٹ، کونسلر طیب طارق، قاضی ابرار، سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل میرپور چوہدری مشتاق،، سابق ایڈمنسٹریٹر غلام رسول عوامی، صابر مغل، چوہدری آصف رزاق، نمبردار ابرار نیاز ایڈوکیٹ چوہدری رضوان آڑوی،زبیر احمد ایڈووکیٹ سمیت سول سوسائٹی، وکلا، بیوروکریسی کے اعلی آفیسران کی شرکت۔

معزیزین تقریب نے خطاب کرتے ہوے کہا کے، لقمان لیاقت نے اس خوبصورت بزم کا انعقاد کر کے مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں کو ایک میز پر مل بیٹھنے کا موقع فراہم کیا۔