ڈڈیال پولیس کی ڈرگ ڈیلرزکیخلاف کاروائی،4ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

ڈڈیال پولیس کی ڈرگ ڈیلرزکیخلاف کاروائی،4ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

ڈڈیال (ایم سہیل سے ) ڈڈیال پولیس کی ڈرگ ڈیلرز کے خلاف کاروائی، مرکزی ملزم سمیت 4 ساتھی ملزمان گرفتار، ہیروئن، آئس اور اسلحہ برآمد، مقدمہ درج،

تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ڈڈیال عنصر علی اور ایس ایچ او راشد حبیب کی زیرنگرانی، سب انسپکٹر عمران سید پر مشتمل پولیس ٹیم جن میں ڈی ایف سیز نصیب احمد، طاہر عباس، خرم بٹ، عدنان اصغر اور دیگر سٹاف موجود تھے نے کاروائی کرتے

مرکزی ملزم افتخار حسین ساکن سنڈل، ساتھی ملزمان محمد عقیل ساکنہ رٹہ،دانش حسین ساکنہ چلہیار، وسیم احمد ساکنہ اوناح کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضہ سے ہیروئن،

آئس، ہیروئن اور آئس میں استعمال ہونے والے آلات ، ناجائز اسلحہ پستول برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے،

پولیس نے ملزمان سے تفتیش کا آغاز کردیا ہے، ملزمان گروہ کی شکل میں نوجوان نسل کو ہیروئن اور آئس فروخت کرکے نشہ کا شکار کرنے میں ملوث ہیں، جن کے خلاف پہلے بھی منشیات فروخت کرنے کے حوالہ سے مقدمات درج ہوچکے ہیں، دیگر ملوث ملزمان کی تلاش بھی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ڈی ایس پی ڈڈیال عنصر علی اور ایس ایچ او راشد حبیب کی زیرنگرانی، سب انسپکٹر عمران سید پر مشتمل پولیس ٹیم جن میں ڈی ایف سیز نصیب احمد، طاہر عباس، خرم بٹ، عدنان اصغر اور دیگر سٹاف موجود تھے نے کاروائی کرتے

مرکزی ملزم افتخار حسین ساکن سنڈل، ساتھی ملزمان محمد عقیل ساکنہ رٹہ،دانش حسین ساکنہ چلہیار، وسیم احمد ساکنہ اوناح کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضہ سے ہیروئن،

آئس، ہیروئن اور آئس میں استعمال ہونے والے آلات ، ناجائز اسلحہ پستول برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے،

4ملزمان گرفتارڈڈیال پولیسڈڈیال پولیس کی ڈرگ ڈیلرزکیخلاف کاروائیڈرگ ڈیلرزمقدمہ درج