حضرت بابا رسمی علیہ الرحمۃ کے 638واں سالانہ عرس مبارک کی دو روزہ تقریبات اختتام پذیر
نکیال (نمائندہ کشمیر ایکسپریس) حضرت بابا رسمی علیہ الرحمۃ
کے 638واں سالانہ عرس مبارک کی دو روزہ تقریبات اختتام پذیر ہوئی
آخری نشت میں علماء کرام مشائخ عظام سیاسی شخصیات اور ہزاروں
افراد نے شرکت کی زیر سرپرستی ممتاز ماہرقانون دان محترم سردار
خضر حیات ایڈوکیٹ زیر صدارت استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا عصمت
اللہ قادری مدظلہ العالی دربار کمیٹی کے صدر مولنا عبدالرحمن جامی
, مولنا ضیائی , قاری ملک لیاقت , حاجی محمد یونس
,سردار اسرار ایڈوکیٹ عبد الرحمن , معروف, صوفی
لطیف , ماسٹر قیوم , سردار محمد افتخار نگران دعوت
اسلامی ظفر عطاری , قاری محمد جاوید, ممتاز نعت خواں
عباس عطاری, بیرسٹر ذاکر ,عظیم طارق , سردار وحید
الزمان سردار ڈسٹرکٹ کونسلرمصدق ایڈکیٹ ڈسٹرک کونسلر
سردار رجیم عبداللہ کونسلر سردار آفتاب رفیق چیئرمین محمد شفیق
کونسلر محمد افتخار سردار علی اصغر کے علاوہ جسمیں پیر
سید مراد علی شاہ , علامہ ضمیر سیالوی, علامہ امجد
اسلام امجد آستانہ عالیہ بابا کملاء بادشاہ مولنا اسد , ساہیں
سلطان, ظفر عطاری , عباس عطاری , سابق امیدوار
اسمبلی سردار منیر حسین خان, سابق امیدوار اسمبلی سردار
نعیم آرزو, سردارنعیم اقبال, پروفیسر سردار نواز ,
سردار سجاد رفیق حوالدار محمد معروف ماسٹر محمد زبیر سردار امتیاز
ایڈوکیٹ سردار سوار , سردار طارق طفیل سردار وسیم مجیب اللہ
صاحب ماسٹر فاروق قدومی کے علاوہ مقامی صحافی تحصیل
بھر سے علماء کرام مشائخ عظام شریکِ ہوے اس کے علاوہ کوٹلی
گوجرانوالہ مظفرآباد چناری کھاوڑہ چکھوٹھی اور آزاد کشمیر بھر سے لوگ
شریک ہوئے مقامی کمیٹی سے سردار ضمیر, سردار ایوب صابری
, سردار فاروق,ملک نصیر, ماسٹر معروف,صوبیدار خورشید ماسٹر خورشید, ماسٹر شفیق , ماسٹر یاسیر, سردار سعید ,سردار طارق سکندر کے سینکڑوں بابا جی کے عقیدت مندوں نے دعا کے بعد لنگر تقسیم کیا اور یہ عرس اختتام پذیر ہوا اللہ پاک سب کی حاضری کو قبول فرمائے امین۔