لوگوں کو آپس میں لڑا کر سیاست کرنے کا قائل نہیں،لطیف اکبر

لوگوں کو آپس میں لڑا کر سیاست کرنے کا قائل نہیں،لطیف اکبر

مظفرآباد( وقائع نگار)حلقہ کھاوڑا پوٹھی سیکڑوں کارکن مسلم کانفرنس چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کا حقلہ پانچ کھاوڑا پوٹھی پہنچنے پر شاندار استقبال

اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے شمولتی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ میں تعمیر ترقی ہمارا مقصد ہے سیاسی جماتیں لوگوں کو جنت کا ٹکٹ تو نہیں دے سکتی

سیاسی جما عتوں کا کردار اس میں رول ادا کرنا ہوتا ہے میں نے لوگوں کی بھلائی کی کوشش کی لوگوں کو آپس میں لڑا کر سیاست کرنے کا قائل نہیں ہو

تحریک آزادی کا یہ بیس کیمپ ہے اس میں ہماری کچھ زمہ داریاں ہیں پار کشمیر کے لوگ آزادی کے لئے اپنی جانیں دے رہے ہیں ہمیں انکو نہیں بھولنا چایئے

سیاسی کارکن کسی بھی جماعت کا بنیادی اثاثہ ہوتا ہے پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس اپنے کارکنوں کو مقام دیا یہ واحد سیاسی جماعت ہے

جس کی قیادت نے ملک کے لیئے اپنی جان کی قربانی دی اسی وجہ سے پیپلزپارٹی نے مشکل وقت میں بھی ہمیشہ مقابلہ کیا جو لوگ آج پیپلز پارٹی میں شامل ہوئے انکو مبارک باد پیش کرتا ہوں

ایک بات کا وعدہ ہے کچھ دیں یا نہ دیںآپکی عزت پر کبھی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا حلقہ میں تعمیر ترقی کے لیئے پہلے بھی اپنی طرف سے کوشش کی

اور اب بھی کریں گے یہ اپ لوگوں پر کسی قسم کا احسان نہیں ہے عوان اسی لیئے منتخب کرتے ہیں۔

سید لطیف شاہ مولانا محمدعارف فاروقی محمد خورشید انورمسکین شاہ۔سید مختیار شاہ۔محمد سعید فاروقیسید طالب شاہ۔ حاجی محمد صادق فاروقی۔سید وزیر شاہ۔ نبیل انور فاروقی۔سید ابرار شاہ۔ محمد رشید قریشی۔محمد فیاض قریشی۔

غلام مرتضی۔والفقار قریشی۔ محمد نذیر قریشی۔محمد صدیق شاہ۔نوید انور۔راشد قریشیمحمد نادر۔محمد رشید قریشی۔ محمد فیصل قریشی۔محمد اعجاز قریشی۔فراز قریشی۔

محمد شبیر قریشی۔مسلم کانفرنس کو الوداع کہتے ہوے سپیکرقانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی زیر قیادت پاکستان پیپلز پارٹی شمولیت اختیار کی اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا

پیپلزپارٹی واحد جماعت جا نے ہمیشہ لوگوں کے کام کاج کے لئیے اپنا کردار ادا کیا اج پورے آزاد کشمیر میں جا اجتمائی منصوبے ہیں وہ پیپلز پارٹی کے شروع کردہ ہیں

ریاست کے اندر نوجوانوں کو روزگار کے مواقے دئے تعلیم اور صحت کے لیئے اہم ادارے قائم کیے حلقہ کھاوڑا می پیپلز پارٹی نے وہ کام کئے جو اجتمائی اعوامی ضرورت تھے ہمیں اس بات کا فخر ہے ہم اج ایک کارکن نواز جماعت میں شامل ہو رہے ہیں۔

سپیکرقانون اسمبلی لطیف اکبرقائل نہیںلطیف اکبرلوگوں کو آپس میں لڑا کر سیاست