طارق سکندر کی پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کے بعد نکیال امد،شاندار استقبال
نکیال(نمائندہ کشمیر ایکسپریس) فرزند سالار جمہوریت سردار طارق سکندر ایڈووکیٹ تحریک انصاف میں شامل ہونے بعد نکیال پہنچے پر شاندار استقبال کیا گیا،
کہوٹہ، سہنسہ ،گلپور، ٹوپیاں ،پڑاوہ چوک میں استقبال کیا گیا، کارکنوں کی بڑی تعداد نے استقبالیہ میں شرکت کی اور ہر طرف قیدی نمبر 804 کے نعرے تھے
ضلع کوٹلی میں بھی شاندار استقبال کیا گیا، ضلع کوٹلی کی مرکزی باڈی نے نکیال تک استقبال میں شرکت کی.
ہم نے عمران خان کی پارٹی کا انتخاب کیا وہ ظالموں کے خلاف لڑا ہے. اس نے ہار نہیں مانی، انشاءاللہ نکیال میں تبدیلی لائیں گے،
ن لیگ اور پیپلزپارٹی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں. وزیراعظم انوارالحق سڑکوں کی بہتری کے لئے اعلان کرو ورنہ جاو گے اپنی مرضی سے،
سابق امیدوار اسمبلی آصف کیلوی، سابق امیدواراسمبلی نعیمآرزو ،ضلع کوٹلی کے صدر ملک نثار جنرل سیکرٹری شاہنواز گجر،سینئر قانون دان اشرف ایاز ایڈووکیٹ، سینئر نائب صدر نعیم اقبال، قیوم ایڈووکیٹ دیگر نے خطاب کیا. طارق سکندر نے تمام کارکنان کا شکریہ ادا کرتا ہوں
یہ بھی پڑھیں
ضلع کوٹلی میں بھی شاندار استقبال کیا گیا، ضلع کوٹلی کی مرکزی باڈی نے نکیال تک استقبال میں شرکت کی. ہم نے عمران خان کی پارٹی کا انتخاب کیا وہ ظالموں کے خلاف لڑا ہے. اس نے ہار نہیں مانی، انشاءاللہ نکیال میں تبدیلی لائیں گے، ن لیگ اور پیپلزپارٹی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں
طارق سکندر کی پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کے بعد نکیال امد،شاندار استقبال