الیکشن کمیشن متحرک،شفاف انتخابات کیلئے انتظامیہ کو ہدایات

مظفرآباد(کشمیر ایکسپریس نیوز)آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے چیف سیکرٹری آزادکشمیر کو مکتوب

انتخابات 2026 کے آزادانہ، منصفانہ اور غیر جانبدار انعقاد کے لئےجاری کردہ ضابطہ اخلاق پر من و غن عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے

تمام سیاسی جماعتوں، امیدواران اور انتظامیہ کو الیکشن سے متعلق قوانین پر عملدرآمد کا پابند کیا جائے، مکتوب کا متن

انتخابات سے متعلق جاری کردہ ہدایات پر سرکاری حکام اور انتظامیہ عملدرآمد کرے

حکام الیکشن شیڈول کے جاری ہونے کے بعد کسی آسامی پر تقرری یا تبدیلی نہ کریں

صاف شفاف انتخابات کا انعقاد ہر صورت ممکن بنایا جائے

الیکشن کمیشن کی ہدایات پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے

ریاستی وسائل کو اس طرح استعمال نہ کیا جائے جس سے انتخابات پر اثرانداز ہونے کا اندیشہ ہو

الیکشن کمیشن متحرکشفاف انتخابات کیلئے انتظامیہ کو سخت ہدایات
Comments (0)
Add Comment