میرپور،آزادکشمیرقانون سازاسمبلی انتخابات،پولنگ کاوقت ختم

میرپور (کشمیر ایکسپریس نیوز)آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی انتخابات، پولنگ کا وقت ختم

چیف الیکشن کمشنر نے ووٹرز ٹرن آوٹ اور سیاسی جماعتوں کی تحریک پر پولنگ کے وقت میں ایک گھنٹہ اضافہ کیا تھا

مقررہ وقت پر پولنگ کا عمل اختتام پذیر ہو گیا

پولنگ اسٹیشنز کے اندر موجود ووٹرز اپنا ووٹ ڈال سکیں گے

پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی کا عمل جلد شروع ہوگا

انتخابی عمل کے اگلے مرحلے، ووٹوں کی گنتی کی تیاریاں مکمل

نتائج کی وصولی اور ترسیل کا عمل مرحلہ وار جاری رہے گا

مختلف حلقوں سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج موصول ہونا شروع ہوں گے

حتمی نتائج الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کیے جائیں گے

آزادکشمیرقانون سازاسمبلی انتخاباتپولنگ کاوقت ختممیرپور
Comments (0)
Add Comment