ایڈیشنل چیف سیکرٹری سےعالم نورکی ملاقات، ملیار روڈکی عدم تعمیر پر اظہاربرہمی
اسلام آباد(رازق بھٹی)ایڈیشنل چیف سیکرٹری کیپٹن (ر)مشتاق احمد سے وزیر اعلی گلگت بلتستان کے سابق میڈیا کوآرڈنیٹر عالم نورحیدرکی ملاقات،
ملاقات میں 9کروڈ کی خطیر رقم سے بنایا جانے والا تلو بروق روڈ خصوصا ملیار روڈ کا ابھی تک لے آوٹ نہ لینے حوالے برہمی کا اظہار۔
دو سال گزرنے کے باوجود ٹینڈر کے مطابق روڈ کی تعمیر نہ ہونے اور کام کے شروعات کے ساتھ ہی ٹھیکیدار کے غائب ہونے پر نارضگی کا اظہارکیا،
ایڈیشنل چیف سکریٹری نے فوری انکوائری بٹھانے کا حکم دیا ۔اگلے ہفتے انکوائری ٹیم روڈ کا معائنہ کرے گی اور ٹھیکدار ٹینڈر کے مطابق کام کرے گا ۔انہوں نے کہا کہ ترقیاتی کام پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور ہر ٹھیکدار کو کام کے بعد ریلیز دی جائے گی
کام نہ کرنے والے ٹھیکدار کے خلاف ایکشن ہوگا کیپٹن مشتاق نے کہاکہ تلو پل کی تعمیر کے حوالے سے کہا کہ ہمیں لوگوں کی مشکلات کا احساس ہے
اور اس سلسلے میں متقلقہ ڈیپارٹمنٹ کو حکم دیا ہے جلدپل پر کام شروع کیا جاے گا
ایڈیشنل چیف سیکرٹری سےعالم نورکی ملاقات، ملیار روڈکی عدم تعمیر پر اظہاربرہمی
یہ بھی پڑھیں
سابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی پلندری و نائب صدر پی ٹی آئی پونچھ سردار بابر کی نیو رئیل میراث مارکیٹنگ مندرہ تحصیل گوجر خان ضلع راولپنڈی آفس آمد
اس موقع پر سی ای او میراث مارکیٹنگ مندرہ سردار کامران ضمیر نے انھیں خوش آمدید کہا
اس موقع پر ایم ڈی مارکیٹنگ محمد جاوید خان راجہ محمد ظہیر خان و انتظامیہ میراث مارکیٹنگ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور انھیں مالے پہنائی ہے
اس موقع پر سردار بابر خان نے اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا انھوں نے بہترین رہائشی سہولیات عوام کو بہم پہچانے پر سردار کامران خان اور میراث مارکیٹنگ کی جملہ انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا
Comments are closed.