گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کہوٹہ میں حالیہ تبادلہ جات اور خالی پوسٹوں کیخلاف طلباء وطالبات سراپا احتجاج

گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کہوٹہ میں حالیہ تبادلہ جات اور خالی پوسٹوں کیخلاف طلباء وطالبات سراپا احتجاج

حویلی کہوٹہ( راجہ محمود راٹھور)گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کہوٹہ میں حالیہ تبادلہ جات اور خالی پوسٹوں کے خلاف گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کہوٹہ کے طلباء وطالبات کا شدید احتجاج
طلباء وطالبات کا مطالبہ ہے کہ موجودہ تبادلہ جات کو کینسل کیا جائے یا Replacement میں لیکچرار فراہم کیے جائیں

اور باقی تمام خالی پوسٹوں کو مکمل کیا جائے تاکہ بچوں اور بچیوں کا تعلیمی حرج نہ ہو
بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ کار وسیع پیمانے پر بڑھایا جائے گا سٹاف پورا نہ ہونے کی وجہ سے ہماری تعلیمی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہو رہی ہیں

وزیراعظم ازاد کشمیر اور وزیر بلدیات و دہی ترقی راجہ فیصل ممتاز راٹھور فلفور گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کہوٹہ سٹاف کی کمی کو پورا کرتے ہوئے سٹاف کی تعیناتی کو یقین بنائیں

تاکہ تعلیمی سرگرمیاں بہتر طریقے سے سرانجام دی جا سکیں طلبہ کا کہنا تھا کہ حکومت ازاد کشمیر فوری طور پر کہوٹہ ڈگری کالج میں سٹاف کی کمی کو پورا کریں

دیگر ضلع حویلی کے اندر ایک زبردست احتجاجی تحریک شروع ہو جائے گی

حالیہ تبادلہ جات اور خالی پوسٹوں کے خلافطلباء وطالبات کا شدید احتجاج طلباء وطالبات کا مطالبہ ہے کہ موجودہ تبادلہ جات کو کینسل کیا جائے یا Replacement میں لیکچرار فراہم کیے جائیں

تاکہ تعلیمی سرگرمیاں بہتر طریقے سے سرانجام دی جا سکیں طلبہ کا کہنا تھا کہ حکومت ازاد کشمیر فوری طور پر کہوٹہ ڈگری کالج میں سٹاف کی کمی کو پورا کریں

Comments are closed.