کشمیر بینک دھنہ برانچ بازی لے گیا،عوام کا خراج تحسین
دھنہ( یوسف خاکسار) کشمیر بینک دھنہ برانچ بازی لے گیا ایک ہی برانچ کے دونوں آفیسران کو گریڈ 19اورگریڈ 18میں ترقی ملنا بہت بڑا اعزاز خراج تحسین مبارک باد پیش کرتے ہیں
حاجی محمد ریاست عبدلروف جانگیر عالم چوھدری محبوب۔ محمد یوسف خاکسار سال 2025 کا سورج بینک برانچ دھنہ اور اہلیان دھنہ کا پورے آزاد کشمیر میں بڑے اعزاز کے ساتھ طلوع ایک منفرد کامیابی ھے دھنہ برانچ کے آفیسران کی محنت رنگ لائی
عوام علاقہ دھنہ نے حکومت اور چیرمین کشمیر بینک آزاد کشمیر کا شکریہ ادا کرتے ہوے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا اور مطالبہ کیا کے دھنہ کی تاجر برادری اور عوام کے وسیع تر مفاد کے لیے کشمیر بینک برانچ دھنہ کو شیڈول اور ان لائن سہولت فراہم کیا جائے
اس موقع پر خاتون بینک منیجر نے عوام علاقہ اور تاجر یونین کا سال گزشتہ میں مثالی تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا اور یقین ظاہر کیا کہ تاجر یونین اور عوام کے تعاون سے ہم وہ تمام لوازمات پورے کرنے میں کامیاب ہو جایں گے جن سے ان لائن سسٹم سے منسلک ہو سکیں یہ ہماری نہیں
آپ کی کامیابی ہوگی مجھے امید ھے چیرمین ہماری بر پور مدد کریں گے انجمن تاجران کے صدر حاجی محمد ریاست سابق صدر عبدلروف کھٹانہ چوھدری جانگیر عالم چوھدری محبوب ایڈوکیٹ چوھدری مقصود ایڈوکیٹ عارف محمود کٹاریہ کونسلر زمان بانیان سیکٹری جنرل راجہ طارق محمد عظیم سرور چیرمین یو سی دھنہ چوھدری محبوب محمد یوسف خاکسار ڈاکٹر امجد گورسی چیرمین ملک محمد اسماعیل چوھدری محفوظہ ہوٹل والے ڈاکٹر سہیل سابق چیرمین بزرگ حاجی راجہ محمد رزاق عبدلکریم راجہ مشرف نے اپنے مشترکہ بیان میں دونو ترقی پانے والے آفیسران کو خراج تحسین اور مبارک باد پیش کی اور اپنے تعاون کا یقین دلایا