وزیر داخلہ محسن نقوی کی سپیکرایاز صادق سے ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیرداخلہ محسن نقوی کی سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات۔ سیاسی امور۔ ملکی صورتحال اور مذاکرات کے لئے حکومت کی جانب سے مثبت پیشرفت کے باوجود پی ٹی آئی کے روئیے پر تبادلہ خیال،

تمام اپوزیشن و حکومتی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنے میں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی کاوشیں گراں قدر ہیں۔ملاقات کے دوران محسن نقوی نے کہا سپیکر ایاز صادق نے حکومتی و اپوزیشن جماعتوں کو اکٹھا کرنے کے لیے قابل ستائش کردار ادا کیا ہے
دونوں رہنماؤں کا بہتر ہوتی معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار۔ عوامی مسائل کے حل کیلئے کئے گئے حکومتی اقدامات پر بھی بات چیت کی

Leave A Reply

Your email address will not be published.