الوداع، معروف صحافی اطہر مسعود وانی کو سپرد خاک کردیا گیا

الوداع، معروف صحافی اطہر مسعود وانی کو سپرد خاک کردیا گیا،نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

 

راولپنڈی ( سپیشل رپورٹر)نامور صحافی ،ماہنامہ الکشیر کے چیف ایڈیٹر معروف کالم نگار اطہر مسعود وانی کی نماز جنازہ ایف بلاک میں ادا کر دی گئی جس کے بعد انہیں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

معروف صحافی اطہر مسعود وانی کی نماز جنازہ میں سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان ،سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم خان نیازی ،وزیر حکومت احمد رضا قادری ،سابق وزیر اطلاعات سردار عابد حسین عابد ،سابق ممبر کشمیر کونسل سردار عبدالخالق وصی ،سابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنرل فرحت علی میر ،سابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات ڈاکٹر محمد آصف ،سابق سیکرٹری اطلاعات شوکت مجید ملک ،ڈائریکٹر اطلاعات راجہ امجد حسین منہاس ،پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے صدر افضل بٹ ،اے کے این ایس کے صدر امجد چوہدری ،چیف ایڈیٹر کشمیر ایکسپریس سردار زاہد تبسم ،چیف ایڈیٹر کشمیر پوسٹ الطاف بٹ ،سنیر حریت رہنما محمود احمد ساغر ،سید یوسف نسیم ،سید فیض نقشبندی ،اعجاز رحمانی،راجہ شاہین،حسن البنا،شیخ عبدالمتین ،شیخ یعقوب ،حاجی محمد سلطان ، امتیاز وانی ،محمد ،،منظور احمد ڈار،عبدالمجید لون،عدیل مشتاق وانی،شیخ عبدالماجد،نذیر احمد کرنائی،محمد فاروق رحمانی ،زاہد صفی ،یگزیگٹو ایڈیٹر جموں کشمیر راجہ کفیل احمد ایڈیٹر ثناء نیوز سردار عاشق خان،چیف ایڈیٹر جنت نظیر اعجاز خان ،ایڈیٹر کشمیر لنک سردار جاوید اقبال ،ایڈیٹر کشمیر پوسٹ محی الدین ڈار ،ایڈیٹر صدائے چنار اعجاز عباسی ، چیف ایڈیٹر روزنامہ نیل فری نثار کیانی ، چیف ایڈیٹر روزنامہ کنٹری نیوز سردار حمید ، چیف ایڈیٹر پارلمنٹ ٹائمز جاوید اقبال، چیف ایڈیٹر روزنامہ صدائے وقت نقاش عباسی جوائنٹ ایڈیٹر کشمیر پوسٹ راجہ بشیر عثمانی ،ممبر پریس فاؤنڈیشن طاہر مسعود ،سابق صدر کے جے ایف خاور نواز راجہ صدر کے جے ایف عرفان سدوزئی،سینئر نائب صدر کے جے ایف اقبال اعوان ،نائب صدر کے جے دانش ارشاد سیکرٹری کے جے ایف مقصود منتظر ،سیکرٹری خزانہ کے جے ایف سردار عمران اعظم جوائنٹ سیکرٹری کے جے ایف غلام نبی کشمیری ممبر گورننگ باڈی پریس کلب راجہ ماجد افسر، ،سابق جوائنٹ سیکرٹری کے جے ایف عابد ہاشمی ،اسلم میر ،منظور ڈار ،نعیم اسد ،پریس سیکرٹری وزیراعظم خواجہ عمران الحق ،روف احمد خواجہ، ربجا کے صدر سردار شاہد حمید ، سردار شوکت محمود ، مقصود حنیف ، عرفان کھٹانہ ، اقبال صمیم ،کاشف میر، عبد الرازق بھٹی، سجاد اعوان ،عبدالعزیز ڈیگو سردار طلحہ جاوید، ، خیام عباسی ، اخلاق خان ، شیراز راٹھور ، ظہورِ صوفی ، سردار ضمیرچیف ایڈیٹر ناگزیر،دلاور بخاری ، چیف ایڈیٹر بولتا پاکستان سردار فیاض ، سمیت اے کے این ایس کے ممبران ،آر آئی یو جے کے ارکان ،کشمیر جرنلسٹس فورم کے ارکان سمیت صحافی کمیونٹی کے سرکردہ رہنماؤں سمیت راولپنڈی اسلام آباد کی صحافی برادری ،حریت رہنماؤں اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

 

الوداع، معروف صحافی اطہر مسعود وانی کو سپرد خاک کردیا گیا

Comments are closed.