وفاقی وزیرڈاکٹر مصدق کا بیٹ رپورٹرز کے اعزاز میں افطار ڈنر

وفاقی وزیرڈاکٹر مصدق ملک کا بیٹ رپورٹرز کے اعزاز میں افطار ڈنر

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر براۓ موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک کا بیٹ رپورٹرز کے اعزاز میں افطار ڈنر، جڑواں شہروں کے صحافیوں کی شرکت،

غیر رسمی گفتگو کے دوران ڈاکثر مصدق ملک نے کہا کہ بین الااقوامی فورم کی موسمیاتی تبدیلی کے لیۓ فنڈنگ صرف تین بڑے ممالک کو کی جارہی ہے جبکہ تمام متاثرہ ممالک کو فنڈز یکساں تقسیم ہونے چاہیں،

ملک پاکستان میں گرین انجرجی کے بے شمار مواقع موجود ہیں، گرین کاربن ٹریڈنگ کے لیے فنذنگ آنے کی امید ہے اگر فنڈنگ نہ کی گٸی تو پاکستان میں 400 بلین میٹرک ٹن کی گرین ٹریڈنگ کے ذخاہر موجود ہیں،

پاکستان می چین اور فن لینڈ ماڈل کی گرین انجرجی منصوبہ جات لانا چاہتے ہیں، ملکی مفاد و ترقی کی خاطر میڈیا کی تنقید کو مثت پہلو سے دیکھتا ہوں میڈیا کی سختی میرے لۓ ترقی کی راہ ہموار کرتی ہے،

انہوں نے کہا کہ چین دنیا میں سولر کا سب سے بڑا مرکز بن چکا پاکستان کو اسی طرز کا ماڈل بنانا چاہتے ہیں، موسمیات کی تبدیلی کو کمزور نظر سے نہیں دیکھنا چاہیے، کوشش ہے کہ انوارنمنٹل ٹیکنالوجی کے نۓ مواقع پیدا کیے جاییں جس میإ نوجوانوں کو روزگار مہیا ہو گا،

گرین فاٸننسنگ غریب ممالک کو نہیں کی جارہی، جس سے ثابت ہو رہا ہے کہ 1970 کے زمانے کا ریویا روا رکھا جا رہا ہے،آٸی ایم ایف سے بڑی رقم ملنے والی ہے جس سے گرین انرجی کے منںصوبوں کو کامیاب بناٸیںگے، سی بین غور طلب معاملہ ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.