یوم دفاع پاکستان، علامہ اقبال پبلک سکول اینڈ سائنس کالج ڈڈیال میں رنگا رنگ تقریب
یوم دفاع پاکستان، علامہ اقبال پبلک سکول اینڈ سائنس کالج ڈڈیال میں رنگا رنگ تقریب
ڈڈیال(ایم سہیل سے )6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کی شاندار یاد میں، علامہ اقبال پبلک سکول اینڈ سائنس کالج نے آج ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا، جو حب الوطنی…