عام آدمی کوسستےانصاف کی فراہمی کیلئےکو شاں ہیں،چیف جسٹس

عام آدمی کوسستےانصاف کی فراہمی کیلئے کو شاں ہیں چیف جسٹس راجہ صداقت


ہم نے پرانے پانچ سالوں کے مقدمات زیادہ سے زیادہ سمیٹ لیے، کوشش ھے حق سچ کے ترازو کو برقرار رکھ سکیں
دوز دراز کے لوگوں کو پلندری پہنچنے کیلئے زیادہ کرایہ خرچہ ہو تا ہے لہذا ہمیں کورٹ،ضلعی فوجداری دی جائیں، سردار ظفر عمر

 

عام آدمی کوسستےانصاف کی فراہمی کیلئےکو شاں ہیں،چیف جسٹس

بلوچ(کشمیر ایکسپریس)چیف جسٹس آزاد ریاست جموں وکشمیر عدالت العالیہ صداقت حسین راجہ سینر جج،عدالت العالیہ سردار لیاقت شاہین،جج عدالت العالیہ سردار اعجاز خان، رٹیائرڈ جسٹس سردار عبدالحمید،دعوت حلف برداری آمد پر و الہانہ استقبال

اس موقع پر بلوچ بار نومتخی، عہد داران سردار افتخار ساگر ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹر ی سردار زین العابدین ایڈووکیٹ ناہب صدر سردار سعید ایڈووکیٹ سالک معمود ہاشمی ایڈووکیٹ سیکرٹری نشرواشاعت سردار خالد بلوچ سیکرٹری مالیات ،سر دار غیا ث، ایڈووکیٹ نے حلف لیا ۔

اس کے علاوہ تراڑکھل بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران میں منشا عظیم ایڈووکیٹ صدرسردار امجد سدوزئ ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری، نا ئب صدر ملک رختاج پاشا ایڈووکیٹ۔ ملک شاہد جوائنٹ سیکرٹری،سردار پرویز ادڈووکیٹ سیکرٹری نشرواشا عت،راجہ عدیل ایڈووکیٹ لابریرن نے حلف لیا۔ دونون کو چیف جسٹس نے مبارک باد دی اسکے بعد پاکستان آزاد کشمیر کا قو می ترانا پڑھا گیا۔

عام آدمی کوسستےانصاف کی فراہمی کیلئےکو شاں ہیں،چیف جسٹس

معزز مہمانوں کو شیلڈ پیش کی ،ایڈووکیٹ جنرل سردار شفیق ۔جسٹس سردار اعجاز کو شیلڈ پیش کر رہے۔ اس موقع پر سردار ظفر عمر ایڈووکیٹ،سردار غضنفر ایڈووکیٹ ثقالین شاہ ایڈووکیٹ،سردار ابرار ایذووکیٹ،سردار ایاز ایڈووکیٹ سردار امین ایڈووکیٹ تقریب سے خطاب

کرتے ہوئے دونوں صدور اور ممبران نے بلوچ اور تراڑکھل ایڈیشنل نے دوز دراز کے لوگوں کو پلندری پہنچنے کیلے بہت زیادہ کرایہ خرچہ ہوجاتا ہے لہذا ہمیں کورٹ،ضلعی فوجداری کے مطا لبات کئے

اس موقع پر چیف جسٹس راجہ صداقت حسین نے کہا ہم نے پرانے پانچ سالوں کے مقدمات زیادہ سے زیادہ سمیٹ لیے ہماری کوشش ھے حق سچ کے ترازو کو برقرار رکھ سکیں عام آدمی کو فوری سستا انصاف مل سکے دونوں بار کا جائز مطالبہ ہے

عام آدمی کوسستےانصاف کی فراہمی کیلئےکو شاں ہیں،چیف جسٹس

آپ مقامی ذمہ دار باہمی مشاورت سے فیصلہ کریں آپ جو اختیارات مجھے دے رہے ہو اس پر اپ لوگوں کا فیصلہ زیادہ بہترہے میرے لیے دونوں برابر ییں.اگر کشمکش رہی تو درمیانی علاقے میں بھی ھو سکتی ہے ۔عمل دارآمد میں جلدی کروا لوں گا میرے ذمہ جو کام ہے وہ فوری ہو جائے میں بھی پہاڑی ایریا کا رہنے والا ھوں اس لیے اپ لوگوں کااساس ھے

 

عدلیہ،وکلاءکاتعاون انصاف کی فراہمی یقینی بناتا،جسٹس صداقت

Comments are closed.