السادات اتحادآزادکشمیرکامشاورتی اجلاس،پانچ رکنی کمیٹی تشکیل

السادات اتحاد آزاد کشمیر کامشاورتی اجلاس ،پانچ رکنی کمیٹی تشکیل السادات برادری میں اتحاد اتفاق لانے میں اپنا قلیدی کردار ادا کرے گی

مظفرآباد( کشمیر ایکسپریس نیوز)تنظیم السادات اتحاد آزاد کشمیر آزاد کشمیر کی  برادری میں اتحاد اتفاق لانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کرے گی بنیاد کاظمی ،سرفراز نقوی ،برکت نقوی کا خطاب

تفصیلات کے مطابق مظفرآباد میں مشاورتی اجلاس منعقد ہواجس میں ازاد کشمیر مرکزی باڈی ڈویژن باڈی اور ضلعی باڈی اور تحصیل اور یونین کونسل کی سادات نے شرکت کی تنظیم تمام سادات کو متحد منظم کرے گی

اور سادات کے حقوق کے لیے ہر اقدام اٹھائے گی اور امت مسلمہ کے جائز مقاصد کے لیے ہر وقت سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ حسنہ پر چلتے ہوئے امت مسلمہ کی بھی سب سے پہلے خدمت کرے گی السادات اتحاد آزاد کشمیر کا اہم اجلاس ہوا

جس میں منشور کے لیے دو ہفتے کا ٹارگٹ دیا گیا پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی پانچ رکنی کمیٹی کے سربراہ سرپرست اعلی آزاد کشمیر السادات اتحاد سید زوار حسین نقوی کو مقرر کیا گیا ھے

اجلاس میں مرکزی ڈویژن تحصیل اور ضلعی عہدہ دوران نے شرکت کی بانی و چیف ایگزیکٹو چیف ارگنائزر سید بنیاد حسین شاہ کاظمی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ السادات اتحاد آزاد کشمیر تنظیم حسن اور حسین کی اولاد کو جمع کرنا ایک پلیٹ

عوامی اجتماعات بارےآرڈیننس،پی ٹی آئی کشمیر نےمستردکردیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.