آل آزادکشمیرفٹ بال ٹورنامنٹ کےمقابلے تیسرے روزبھی جاری

آل آزاد کشمیر فٹ بال ٹورنامنٹ کے مقابلے تیسرے روز بھی جاری

کوٹلی (کشمیر ایکسپریس نیوز) پاک فوج کے زیراہتمام جاری آل آزاد کشمیر فٹ بال ٹورنامنٹ کے مقابلے تیسرے روز بھی جاری رہے جہاں کوٹلی کے سیکٹروں شائقین نے یہ میچز دیکھے اور عمدہ ٹورنامنٹ کے انعقاد پرپاک آرمی کا شکریہ ادا کیا

گزشتہ روز چار میچ کھیلے گئے پہلے میچ میں میرپور فٹبال کلب نے ہٹیاں بالا فٹ بال کلب کو ایک کے مقابلے میں چار گول ،دوسرے مقابلے میں سدھنوتی نے حویلی کو پانچ صفر،تیسرے میچ میں بھمبر نے باغ کو دو ایک جبکہ چوتھے میچ میں کوٹلی کی ٹیم نے نیلم کی ٹیم کو بیس صفر سے شکست دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.