آبنائے ہرمز بین الاقوامی آبی گزرگاہ نہیں، ایران

آبنائے ہرمز بین الاقوامی آبی گزرگاہ نہیں، یہ پرانی حالت میں واپس نہیں آئے گی، ایران جائز موقف پر بہت مضبوطی سے کھڑے ہیں،ایرانی نائب اسپیکر علی نیکزاد

تہران (انٹرنیشنل نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر علی نیکزاد نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کوئی بین الاقوامی آبی گزرگاہ نہیں ہے۔

اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز اپنی پچھلی حالت میں واپس نہیں آئے گی۔ ایرانی نائب اسپیکر علی نیکزاد کے مطابق آبنائے ہرمز پر ایران کا فطری حق ہے، جائز موقف پر بہت مضبوطی سے کھڑے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.