اسلام آباد (کشمیر ایکسپریس نیوز)چیف ارگنائزر تحریک انصاف آزادکشمیر امیدوار اسمبلی حلقہ کھڑی شریف 4 چوہدری حمید پوٹھی نے اپنے بیان میں کہا کھڑی شریف میں کم وولٹج غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا حرام کیا ہوا ہے
جس کی تمام طرح زمہ داری موجود وزیر برقیات کی ناقص پالیسوں کی وجہ سے ہے کم وولٹج کی وجہ سے لوگوں کی لاکھوں روپے کی الیکٹرک ایشاء کا نقصان ہو رہا ہے اس حلقہ میں جو بھی حکومت ائی وزیر برقیات اس حلقے سے رہا لیکن ہماری بدقیسمتی ہے یہ مینڈیٹ چور حکومت عوام کی فلاح و بہبود کیلے نہیں اپنے لیے لوٹ کھسوٹ میں ملوث ہے لوگوں کی ضرورت کی بنیادی سہولتیں فراہم نہیں کرسکتے
لوکوں کو ٹرانفسرمر سیاسی رشوت کے طور پر دیے رہے ہیں ٹرانفسرمر کی مرمت کیلے لوگوں سے پیسے لیے جاتے ہیں وزیربرقیات کا حلقہ ہونے کے باوجود لوگ پیسے دیکر اپنا ٹرانسفرمر ٹیھک کروا رہے ہیں
موجود حکومت تحریک انصاف کے مینڈیٹ چوروں پیپلز پارٹی ن لیگ کے گھٹہ جوڑ پر قائم ہے ان کا عوامی خدمت سے کوئی تعلق نہیں ازادکشمیر کی حکومت بدترین کرپشن میں مبتلا ہے اج جس طرح گگلت بلستان میں تحریک انصاف کو اپنی انتخابی مہم چلانے کی اجازات نہیں
تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کو گگلت بلستان میں روکا جارہا ہے جیند اکبر کی گرفتاری کوشش یہ پاکستان کی عوام میں نفرت پیدا کر رہے ہیں انشاء تحریک انصاف گگلت بلکہ ازادکشمیر میں بھی تاریخی کامیاب حاصل کرے گئ
کھڑی شریف کی عوام سے وعدہ کرتا ہوں اگر میں کامیاب ہوا حلقہ کھڑی شریف کی عوام نے اعتماد کیا تو حلقہ میں تاریخی اقدامات کروں گا لوگوں کو اپنے کاموں کیلے جو ان کا بنیادی حق ہے جس کو ووٹ دیتے ہیں اس کے دورازے پر نہیں انا پڑے گا
ہم اس فرسودہ نظام کا خاتمہ کریں گے لوگوں کو ہر سہولت اس کے دروازے پر پہنچائیں گے جو ایک ریاست عوامی نمائندے کا فرض ہے
ہم نے اس سے پہلے بھی اور 9 تاریخ کو ایکشن کمیٹی کے اجتجاج کی بھرپور حمایت کرتے ہیں اور تحریک انصاف کے کارکن اس میں بھرپور شرکت کریں
