کھیل آسٹریلیا،پاکستان میں نابیناخواتین کرکٹ کوسپورٹ کررہا muqadas ashraf اپریل 30, 2026 آسٹریلیا پاکستان میں نابینا خواتین کی کرکٹ کو سپورٹ کر رہا ہے،25 سے 30 اپریل تک اسلام آباد میں ایک ٹریننگ کیمپ کروایا۔