تازہ ترین توانائی بچت،مارکیٹوں پر وقت کی پابندی دوبارہ نافذالعمل muqadas ashraf جون 1, 2026 0 مارکیٹس اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کیے جائیں گے، جبکہ ریسٹورنٹس، فوڈ آؤٹ لیٹس اور تندور رات 10 بجے تک کھلے رہ سکیں گے،نوٹیفکیشن